Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ سب سے ناراض ہو کر ابدی نیند سوجاؤں 🙂💔🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سب تعلّق ہیں ضرُورت کے یہاں پر،
نہ کوئی دوست ، نہ اپنا ، نہ سہارا کوئی
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میری بےلوث محبت نے ڈوبویا ہے مجھے🙃
اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتا ہوں🤦💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم تیری یاد کی زمینوں پر
صبر بوئیں گے ___ہجر کاٹیں گے🔗♥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہوائیں سرد ہو جائیں
یا لہجے برف ہو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پر تان لیتے ہیں
سنو! درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملے جو خاک رستے میں
اُسی کو چھان لیتے ہیں
وہ روٹھ جاتا ہے تو
ہماری جان نکلتی ہے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ہیں !
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

روز و شب یوں نہ اذیت میں گزارے ہوتے
چین آ جاتا،،، اگر۔۔۔۔۔۔ کھیل کے ہارے ہوتے
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے،،، تو۔۔۔ تمہارے ہوتے
ایک بھی موج،،، اگر۔۔۔میری حمایت کرتی
میں نے،،، اس پار کئی لوگ۔۔۔۔ اتارے ہوتے
لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی۔۔۔ ورنہ
زندگی،،، ہم تِری۔۔۔ دہلیز۔۔۔۔۔پہ ہارے ہوتے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا🥀
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے❣️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اگر آپ کسی کو تکلیف دیتے ہیں اور اس کی خاموشی طول پکڑتی ہے تو یقین جانیں کہ وہ آپ کو الفاظ سے زیادہ سخت سزا دے گا .🥀🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

حیرت سے دیکھے گا زمانہ ہمیں!!
ہم دوبارا اپنی موج میں آرہے ہیں!!!
💖
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اس کے رونے پہ کئی لوگ مریں گے لیکن
میرے مرنے پہ کوئی رویا تو ماں روئے گی💔🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی نے مفت میں وہ شخص پایا 🔥
جو ہر قیمت پر مجھے چاہیے تھا 💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" اور پھر قابلِ اعتبار ہی اکثر ، قاتلِ اعتبار ہوتے ہیں! ۔ " 💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کبھی کبھی سرد راتوں میں چادر لپیٹے اندھیرے میں بیٹھ کر یوں ہی جلتے چولھے میں ماچس کی تیلی سے راکھ کُریدتے ہوئے کئی زخم ہرے ہو جاتے ہیں
انگاروں کے دہکتے منظر ماضی کی اُن روشنیوں میں لے جاتے ہیں جہاں اب منظر وہی ہیں پر لوگ دِکھائی نہیں دیتے ، آواز سُنائی نہیں دیتی ، ہر طرف وہی اپنے ہیں جو دِل کے قریب تھے لیکن اب وہ بولتے ہی نہیں
آنکھ سے گرتے ہوئے آنسو بس راکھ کو ٹھنڈا کیے جاتے ہیں
رات ڈھلتی رہتی ہے بس
اس سوچ کے ساتھ تھک ہار کے راکھ جھاڑ کر اُٹھ جاتا ہوں کہ کُچھ گزر گئی ہے ، کُچھ گزر رہی ہے ، اور باقی جو رہی وہ بھی گزر ہی جائے گی.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وہ جن میں چمکتے تھے وفا کے موتی‪🖤 ‬یقین جانو وہ آنکھیں بےوفا نکلی🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کاش میرے لفظوں میں اتنی طاقت ہوتی کہ میں تمہیں اپنا قیدی بناتا اور پھر تمہیں ویسے تنہا چھوڑ دیتا جیسے تم مجھے چھوڑ کر تڑپایا کرتی ہو یہ کوئی بدلہ نہیں ہوگا میری طرف سے! یہ صرف میں تمہیں احساس دلاتا کہ میں بھی تمہارے بغیر ایسے تڑپتا ہوں🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہر انسان جو آپ کے ساتھ خوشی مزاجی سے پیش آتا ہے
ضروری نہیں وہ فلرٹ کر رہا ہے ۔ کچھ ماؤں کی اچھی تربیت بھی ہوتی ہے۔🦋❤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اب تو کچھ بھی یاد نہیں🥀
میں نے تم کو چاہا ہو گا🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 -