*کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیـں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے* 🥀
ZaRRaaR💔🥀
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے_______!🙂
وہی اداس راتیں______!💔
وہی ڈھلتے دن____!
وہی شام کو گھونسلوں میں جاتے پرندوں کی چہچہاہٹ_____!😍
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے_______؟
ZaRRaaR💔🥀
جنوری کا یہ اداس دن
دسمبر سے بھی ظالم نکلا..!؛......!🍂🥺
ZaRRaaR💔🥀
اس قدر بخت ہار چُکے ہیں میرے 🥀
کسی کے چھوڑے ہوئے بھی مجھکو چھوڑ گئے ZaRRaaR💔🥀
-" ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ
"َ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " ہے_"❤❤❤
ZaRRaaR💔🥀
"بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں "
ZaRRaaR💔🥀
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
ZaRRaaR💔🥀
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے،کچھ لوگ ہمارہ یقین مار جاتے ہیں، کچھ اعتماد،کچھ دوستی،کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی____🖤😢🥀
ZaRRaaR💔🥀
میں ازل سے بد نصیب ہوں، میری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوتی ہے۔🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے"
تو میرے روٹھنے سے راضی ہے-!"🌝💔"
ZaRRaaR💔🥀
کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے❤️
ZaRRaaR💔🥀

بےپرؤا لوگوں کی پرؤاہ کرنا چھوڑ دیں کیونکہ
ہم ایسے لوگوں کی وجہ سے اپنی پرؤاہ کرنا چھوڑ دیتے ھیں ◕
ZaRRaaR💔🥀
جب اکیلے رہنا سیکھ جاٶگے۔ توکسی کے آنے یاجانے کا غم نہیں ہوگا ۔جب غم نہیں ہوگا تو کوہی صدمہ بھی نہیں ہوگا۔🙂🖤
ZaRRaaR💔🥀
یــہ ٹھیکــــ ہـــے کــہ ہـر شخـص بددُعــا نہیــں دِیتـا
مگــر دِیکھـو ہمیشــہ دِل دُکھایـا نہیــں کرتــــے🥀🖤
ZaRRaaR💔🥀

اور پھر انسان بھی تو انہی پھولوں کی طرح مُرجھانے لگتا ہے ناں جب اُسے من چاہے انسان سے وہ توجہ، وہ محبت، وہ عزت نہیں ملتی جو وہ چاہتا ہےاپنا سب کچھ وار کے بھی تہی دست رہ جاتا ہےپھر وہ انہی پھولوں کی طرح مُرجھانے لگتا ہے
ZaRRaaR💔🥀
چلو چھوڑو مرشد دنیا کی بے رخیاں...i
وہ سامنےدیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے....👌🏻😔😔💔
ZaRRaaR💔🥀
ایک تیرا پیار ہی سچا ہے ماں🥀
لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥
ZaRRaaR💔🥀
کوئی صاف دل سے آپ کے ساتھ جڑا ہے تو اسے یہ شرمندگی مت کراؤ کہ اس نے غلطی کر لی ہے 😌💯
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain