مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لئے کہ اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو، ان ہی کے لہجے میں جواب دے ZaRRaaR💔🥀
" لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ، تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم! ۔ " 💔🙂 ZaRRaaR💔🥀
داڑھی بھی کیا عجیب چیز ہے۔بار بار مرد کے چہرے پر آکر یہ احساس دلاتی ہے کہ تو مرد ہے۔اور مرد بار بار اس کو کاٹ کر یہ ثابت کرتا ہے کہ میں مرد نہیں زیباگل ہوں ۔ 😱😱 ZaRRaaR🤨🙃