دوسروں کو خوش رکھنے والے لوگ
پتا نہیں کتنی بار خود سے ناانصافی کرتے ہیں🖤🔥
ZaRRaaR💔🥀
مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لئے کہ اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو، ان ہی کے لہجے میں جواب دے
ZaRRaaR💔🥀
فاصلوں کو آپس میں اتنا نا بڑھنے دیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازہ کھٹکھٹانا پڑے❤️🙂
ZaRRaaR💔🥀
" اور پھر میں لوگوں کی زندگیوں سے بُہت آسانی سے کھو جانے والا لڑکا ہُوں! ۔ " 🥀😶
ZaRRaaR💔🥀
دوسروں کو خوش رکھنے والے لوگ
پتا نہیں کتنی بار خود سے ناانصافی کرتے ہیں🖤🔥
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کبھی دعاؤں کی اتنی ضرورت ہوتی ہے نا!🙂
دل کرتا ہے کا ئنات کی ہر چیز آپکے حق میں دعا کرے ❤
ZaRRaaR💔🥀
فاصلوں کو آپس میں اتنا نا بڑھنے دیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازہ کھٹکھٹانا پڑے❤️🙂
ZaRRaaR💔🥀
for someone😑😑
"- شور کرنے والے اچانک خاموش ہو جائیں تو ان💔 کی خاموشی سے سکون نہیں "خوف" آتا ہے!🔥
ZaRRaaR💔🥀
دِل نہ سہہ پایا؛کِسی اور سےقُربت اُس کی🙂
ZaRRaaR💔🥀
کٹے گی شبِ غم بڑی راحتوں سے
تری یاد ہو گی ترا دھیان ہوگا
ZaRRaaR💔🥀
- " تمہاری محبت میرے منہ پہ زلت کا ایک زور دار تمانچہ ثابت ہوئی ۔۔۔۔۔۔! 🔥💔 🌚 ""
ZaRRaaR💔🥀
دور جدید کی سب سے گھٹیا ایجاد
عارضی تعلقات اور مطلبی رشتے 🙂🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀
شدتِ درد جلا دیتی ہے اشکوں کے چراغ
دل مچل جاتا ہے جب یاد تری آتی ہے
ZaRRaaR💔🥀
کسی کے ہاتھ سے ڈائل شدہ رہا ہے کبھی
بس اس خیال سے نمبر نہی بدلتے ہم.🔥🌚
مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لئے کہ اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو، ان ہی کے لہجے میں جواب دے
ZaRRaaR💔🥀
جہاں آپ کی ذات اضافی ہو وہاں ایک گہری الوداعی مسکراہٹ دیں اور خود کو منظر سے ہٹا دیں - "💔🙃
ZaRRaaR💔🥀
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے🍂
ZaRRaaR💔🥀
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
مُڑ کر دیکھا تو اِک سایہ ہمسفر نِکلا🥀🙃
ZaRRaaR💔🥀
" لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ، تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🖤
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain