خدا کرے کسی روز تیرے دل کا سکوں ؛ میرے وجود کو ترسے, مجھے تلاش کرے!🖤🍂
ZaRRaaR💔🥀
جن سے باتیں کرنے کا دل چاہتا ہے🙂
اکثر وہی لوگ مصروف ہوتے ہیں🌷
ZaRRaaR💔🥀
"- اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں ؛ کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں! -"🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
rozy kasy chal rahy??
سب مسلمانوں کو پہلی سہری مبارک ہو💗
نہ جانے وہ دن کب آئے گا ؟😏
جب کسی کو 🙇
میری ہی پوسٹیں😍 پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار💑 ہو جائے گا😁🙆😂🤣
بہت اندر تک جلا دیتی ہیں...
وہ شکایتیں جو بیان نہیں ہوتیں.. 🙂🖤
ZaRRaaR💔🥀
دوسری مرتبہ گرم کی گئی چائے
اور دوسری دفعہ جوڑے گئے رشتوں میں
پہلے جیسی مٹھاس نہیں رہتی❤🙂
ZaRRaaR💔🥀
میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے۔ محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا ۔!"🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
وقت نے ایک بات سکھائی ہے کہ
ہر رشته، ہر تعلق، ہر ناطہ تب تک زندہ ہے،
جب تک آپ دوسروں کی توقعات اور معیار پر پورا اترتے ہیں🙌
ZaRRaaR💔🥀
دوسروں کو دکھ بتا کر کم کرنے کے چکروں میں اکثر بوجھ روح پر آ پڑتے ہیں اس لیے بہتر ہے اپنے درد کو اپنے تک محدود رکھ کر اپنی ذات فنا کی جائے🔥💔
ZaRRaaR💔🥀
وه ډکه له پیغوره له الزامه زندګی _*🌹
ما تیره کړه دچا په نوم بدنامه زندګی_*🌷
ZaRRaaR💔🥀
" پہلے پہل تو یار مُسلسل تھے رابطے ، پھر اک روز یاد بن کے کہیں کھو گیا وہ شخص! ۔ " 🥀
ZaRRaaR💔🥀
❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
ZaRRaaR💔🥀
ہمیشہ مخلص رہیں.
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے.
مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں 😊
🖤
ZaRRaaR💔🥀
i love you 💗💗💗 soMeOnE
__"😒😒"
یہ جون والی گرمی مارچ میں ہی کس خوشی میں آگئی ہے🙄😒😐😂
گرگٹ نے مفت کی بدنامی بٹوری ہوئی ہے
انسان سے جلدی کوئی رنگ نہیں بدلتا 🔥
❣️
ZaRRaaR💔🥀

" بُہت کُچھ ایسا ہوتا ہے جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا سکتے ہیں! ۔ " 💔
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain