Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

مرشد ہماری بھی کوٸ جانو ہوتی
❤مرشد ھم بھی اسے چوڑیاں دیتے 💮
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

”„مرشد“»
............میرا💖💕 دل ایسے نہی ٹوٹا💔💘
"„مرشد“„
میں نے خود دیکھا ہے اُسے اوروں سے دل لگاتے ہوۓ.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مجھ سے بگڑ گئی تو رقیبوں سے بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ھے میرا اعتبار آج
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

*گُزر رہی ہے زندگی💔☠️*
*تو نہی تو نہ سہی🔥💯*
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تم سے روٹھ جانا اور پھر
مسلسل تمھیں ہی سوچنا
ایسی ہی ہے محبت میری.....❣️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا 🙃✌✌
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

لہجہ, تلخ ضرور ھے میرا
والله, منافق نہیں ھوں میں🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درد تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور پھر کئی دِن بعد اُس کو ہلکا سا یاد کر کے خود کو بیمار کر لیا ہےمیں نے 🥀🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

آنٹی کہنے کے جرم میں مجھے 😐 35 سال کی بچی نےبلاک کردیا🤔🤦
😭😭😭

M+ZaRRaaR
 

سائیکالوجی کے مطابق ایک عورت
48 گھنٹے سے زیادہ راز نہیں رکھ سکتی کیا یہ سچ ھے۔🖤

M+ZaRRaaR
 

بزرگ کہتے ہیں کہ بیوی گھر میں شمع کی طرح روشنی پھیلاتی ہے ۔
اگر یہ شمعیں چار ہوں تو روشنی زیادہ نہیں ہوگی؟
🤔🤔🤔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اب اجنبی کے جیسا رویہ رکھیں گے ہم
اور اس کے اضطراب کی لذت اٹھائیں گے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

خدا کرے کسی روز تیرے دل کا سکوں ؛ میرے وجود کو ترسے, مجھے تلاش کرے!🖤🍂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جن سے باتیں کرنے کا دل چاہتا ہے🙂
اکثر وہی لوگ مصروف ہوتے ہیں🌷
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"- اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں ؛ کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں! -"🙂💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

rozy kasy chal rahy??

M+ZaRRaaR
 

سب مسلمانوں کو پہلی سہری مبارک ہو💗

M+ZaRRaaR
 

نہ جانے وہ دن کب آئے گا ؟😏
جب کسی کو 🙇
میری ہی پوسٹیں😍 پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار💑 ہو جائے گا😁🙆😂🤣