اک ایسا شخص خدایا ، سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کریں تو تھکن اُتر جائے...! - " 🙂❤
ZaRRaaR💔🥀
اور پھر مان توڑنے والے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ انہیں تحفے میں خاموشیاں دے دی جائیں 💯🔥😊
ZaRRaaR💔🥀
برے ہیں پرہیز نہیں نفرت کیجیے ✨🙂💔
ZaRRaaR💔🥀

