اب اجنبی کے جیسا رویہ رکھیں گے ہم اور اس کے اضطراب کی لذت اٹھائیں گے
ZaRRaaR💔🥀
کوئی بھی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ہیں اور صرف وقتی کشش ہوتی ہے اور وہ وقت کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے آگر کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو نا تو تب بھی یقین مت کیجیے گا خود کو غلطی سے بھی کسی کی ذات کا عادی نہ بنائیں کیونکہ لوگ لمحوں میں بدل جاتے ہیں 🔥🥀
ZaRRaaR💔🥀
انگلیاں تھک گئیں میری پتھر تراشتے ہوئے
فراز
اور جب صورت یار بنی میرا ہاساہی نکل گیا
اے کی ڈڈو بن گیا 😂😂

ہیلپ لائن والی لڑکی کے علاوہ
آج تک کسی نے بھی پیار سے بات نہیں کی🤐💔
😭😭😭😭
اور پھر زندگی سب کچھ دے کر بھی کِسی نہ
کِسی چیز کے لیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے...
ZaRRaaR💔🥀
*گُزر رہی ہے زندگی💔☠️*
*تو نہی تو نہ سہی🔥💯*
ZaRRaaR💔🥀
ہوسکتا ہے زندگی کے کسی موڑ پر, کسی شاپنگ مال میں, کسی ریسٹورنٹ میں, کسی فلائیٹ کے دوران ہم کئ سال بعد اچانک سے ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں...
زندگی میں سب کچھ ممکن ہوتا ہے !!
ZaRRaaR💔🥀
" معافی تو غلطی کی ہوا کرتی ہے،
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے! 🙂❤️🩹"ZaRRaaR💔🥀
جـو میـری پوسٹـــ اگنـور کـر کـــے اوپـر ســـے ٹاپــــ جاتـــے ہیـں نـا ان کـو دل کـــے کونـــے کونـــے ســـےآئـــی hate u😏☹️🥺
ZaRRaaR💔🥀
"-اس کی انا سلامت رہے میرے جیسے اسے اور بہت ملیں گے-"☺💔
ZaRRaaR💔🥀

خوش رہو ان کے ساتھ😇جو تمھارے لئے مجھ سے بہتر ہیں۔
میرا کیا ہے! میں تو تیسرا شخص ہوں اور تیسرا ہمیشہ فضول ہوا کرتا ہے میری جان💔🥀
ZaRRaaR💔🥀
حَسرتیں شَب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا-
اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے رُو پڑتا ہوں-
ZaRRaaR💔🥀
یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیں۔😔😥
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔💔💔
ZaRRaaR💔🥀

امیدیں نہیں لگانی چاہیے جب ٹوٹتی ہیں تو روح تک زخمی کر دیتی ہیں😓🔥
ZaRRaaR💔🥀
