ذات ہماری اتنی ارزاں نہیں ہوتی جتنی جھوٹے رشتوں اور جھوٹی انا کے ماروں کے پیچھے بھاگ کے اپنی ہی نظر میں گر جانے کے بعد ہوجاتی ہے اور جہاں خواہشیں آجائیں وہاں اپنی ذات کا بےمول ہونا تو طے ہے کیونکہ خواہشیں ہی تو منہ کے بل گراتی ہیں اور جہاں آ کے منہ کے بل گرجائیں وہاں کیا اپنی ذات کی اہمیت کا رونا رونا۔۔۔۔۔؟💔🙂 ZaRRaaR💔🥀
میں سب کا دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں ہوں۔ میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں۔ میں ایک آپشن بن سکتا ہوں لیکن کبھی بھی کسی کی پسند نہیں بن سکتا میں ایک انتخاب تھا، ہاں، لیکن وہ کبھی نہیں تھا جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتا ہوں کہ آخر میں، جب سب کو میرے اور دوسرے کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا، کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرے گا اور میں اکیلا رہ جاؤں گا۔ یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹنا پڑتا ہے جب میں لوگوں کو اپنی زندگی میں رہنے دیتا ہوں۔ اور سب سے خاص بات " سب کو دلاسے دینے والا اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے۔ " ZaRRaaR💔🥀
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور ولائت بھی مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں۔ کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں❤️✨ ZaRRaaR💔🥀