مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند ! مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں
ZaRRaaR💔🥀
چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے
ZaRRaaR💔🥀
jugnoooo😔
جسے دیکھا اسے مخلص سمجھا ۔۔ نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں ۔
ZaRRaaR💔🥀
زندگی ایک جہد مسلسل ہے😔
من آنم کہ من دانم
suno larkiyo... apni hifazat khud kro.. yaha k kc b darindy k hato khud ko barbaad ni karna.. bad me pachtawa hi muqaddr hoga. muzrat🙏🙏🙏🙏
سارے کھیل💜
روحوں کے ہوتے ہیں۔
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے...💜
ستا ملاقات لره ساتلي مې دي
اوښکې هر څومره که دوه درې پاتې دي
ZaRRaaR💔🥀

میرے سپنوں کو یُوں ہی مہکتے رکھنا میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ❤️🙂
ZaRRaaR💔🥀
میں اپنی بےقدری پر بہت رویا،
میں اتنا سستا تو نہیں تھا کہ ہر بار ٹھکرایا جاؤں_"💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
آپ کو جب بوجھ لگے ساتھ تو بتا دینا
میں چپ چاپ محبت سے مکر جاؤں گا
ZaRRaaR💔😡
میری نظر میں سچا دوست وہ 🦋❤🤩ہے
جس کے سامنے سوچ کر بولنا نہ 🤭😍🙈پڑے
ZaRRaaR💔🥀
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتی صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں♥️💫
ZaRRaaR💔🥀

دوستی ہو یا محبت! 🥀🖇️
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناں کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا کیوں ہو! 🙂♥️
ZaRRaaR💔🥀
یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے
ZaRRaaR💔🥀
سر درد تو محض ایک نام ہے!!
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے 💔
ZaRRaaR💔🥀
ہر شخص نہیں ہوتا ہمدرد ہر شخص کو نہ بتایا کرو داستاں,✨🥀
for someone...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain