Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

*توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے* 🙂❤🩹🥀 *وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا بیٹا تھا*
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہیں آج تنہا ہے تو میری دیوار پر بیٹھا ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تُم میرے بعد خوش ہو خوشی ہُوئی سُن کر ، میں تُمہارے بعد زندہ ہُوں بڑا دُکھ ہے.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

محسن وہ مجھے چھوڑ کر رخصت ہوا نہ جب.. سورج تھا میرے سر پہ ، مگر رات ہو گئی..!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تُم میرے بعد خوش ہو خوشی ہُوئی سُن کر ، میں تُمہارے بعد زندہ ہُوں بڑا دُکھ ہے.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرے احبا ب کہتے ہیں یہی اِک عیب ہے مجھ میں سرِ دیوار لکھتا ہوں، پسِ دیوار کے قصے۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہزاروں الجھنوں سے بڑھ کر ہمیں اِک یہ بھی الجھن ہے ہماری یاد سے غافل وہ کیسا لگ رہا ہوگا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں بدلتا دل کا موسم ہے، ہوائیں کب بدلتی ہیں میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ہیں
ہمدم محبت ہو اگر سچی، دعائیں کب بدلتی ہیں
کوئی پا کر نبھاتا ہے کوئی کھو کر نبھاتا ہے
نئے انداز ہوتے ہیں، وفائیں کب بدلتی ہیں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

عین ممکن ہے کہ مجھے تنہائیاں راس آجائیں،،،،،،،😔 عین ممکن ہے کہ میں ہر شخص سے کنارہ کر لوں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

صحرا میں ڈھونڈتا ھوں سمندر کی ادائیں مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم سے مایُوس نہ ہو 🥀اے شبِ دَوراں ، کہ ابھی دل میں کچُھ درد چمکتے ہیں اُجالوں کی طرح
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم نے لہجوں کو سمجھنے کی ریاضت کی ہے ہم کو آداب نہ جینے کے سکھاؤ لوگو انکی آواز سے لگتا ہے کہ زندہ ہوں ابھی . ۔ میرے آنگن سے پرندے نہ اڑاؤ لوگو ۔

M+ZaRRaaR
 

وہ لوگ تُم نے ایک ہی شوخی میں کھودئیے.. ڈھونڈا تھا آسماں نے جنھیں خاک چَھان کے..

M+ZaRRaaR
 

زخم دیکھ۔گہراٸ ناپ۔ اندازہ کر جس نے دیا ہے ۔اس سے میرے تعلق کا

M+ZaRRaaR
 

اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں🖤🔥

M+ZaRRaaR
 

مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند ! مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

jugnoooo😔

M+ZaRRaaR
 

جسے دیکھا اسے مخلص سمجھا ۔۔ نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں ۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زندگی ایک جہد مسلسل ہے😔