میں تمہیں عمر بھر یاد آؤں
خدا کرے تمہاری عمر مجھ سے زیادہ ہو
ZaRRaaR💔🥀
تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے
ZaRRaaR💔🥀
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
ZaRRaaR💔🥀
حَسرتیں شَب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا-
اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے رُو پڑتا ہوں-
ZaRRaaR💔🥀
ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے
ZaRRaaR💔🥀
یہ جو مسکان کھو گئی مجھ سے
ضبط کی آخری نشانی تھی
ZaRRaaR💔🥀
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،
ZaRRaaR💔🥀
کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا
انتظار کروں یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گی....؟
ZaRRaaR💔🥀
وہ میرا ہے بھی نہیں اور میرا یہ عالم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس کے کھو جانے کے خدشات میں کھویا
ہوں۔
ZaRRaaR💔🥀
کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اُترے
کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا
ZaRRaaR💔🥀
کوٸی ایک پل تو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے ٠٠٠میں فنا بقا کے سارے سفر اُسی ایک پل میں گُزار دوں
ZaRRaaR💔🥀
کھبی پھول بھی دے جاتے ہیں زخم گہرے۔۔۔۔ہر پھول پر یوں اعتبار نہ کیجئے
ZaRRaaR💔🥀
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
ZaRRaaR💔🥀
تم تو نگاہیں پھیر کر خوشیوں میں کھو گۓ ہم نے اداسیوں کو اپنا مقدر بنا لیا ہے
ZaRRaaR💔🥀
ہم وہ بد بخت جو کسی اور کے حصے میں تمہیں ہنستا ہوا دیکھیں گے تو رو دیں گے
ZaRRaaR💔🥀
وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں
ZaRRaaR💔🥀
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں
ZaRRaaR💔🥀
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
ZaRRaaR💔🥀
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔۔!! ZaRRaaR💔🥀
کبھی جو گزر ھو تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا میرے دل میں ادھوری چاہتوں کا عرس لگتا ہے
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain