چلاتھاذکرزمانےکی بےوفائی کا
سوآگیاہےتمہاراخیال ویسےہی
ZaRRaaR+M
تیری آواز _____اگر سنائی دے میں طبیبوں سے معزرت کر لوں
ZaRRaaR💔🥀
اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم...! جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن
ZaRRaaR💔🥀
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری
ZaRRaaR💔🥀
کئ رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا ضرورت ہی سب کچھ ہے محبت کچھ نہیں ہوتی !! کسی نے چھوڑ کر جانا ہو تو وہ چھوڑ ہی جاتا ہے بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی
ZaRRaaR💔🥀
یہ تو چند ایک ہیں باتیں جو ترے علم میں ہیں میں تو اِس سے بھی برا ہوں تجھے اندازہ نہیں
ZaRRaaR💔🥀
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب
ZaRRaaR💔🥀
وہ اپنی جیت پر خوش زیرِ خمار بیٹھی ہے
اسے خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھی ہے..
ZaRRaaR💔🥀
لوٹ آو کہ منتظر ہے نگاہ!
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر بابِ الفت تمام ہو جاۓ،
اس سے پہلے کہ شام ہو جاۓ💔
ZaRRaaR💔🥀
میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ ____ میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے
ZaRRaaR💔🥀
میں تمہیں عمر بھر یاد آؤں
خدا کرے تمہاری عمر مجھ سے زیادہ ہو
ZaRRaaR💔🥀
تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے
ZaRRaaR💔🥀
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
ZaRRaaR💔🥀
حَسرتیں شَب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا-
اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے رُو پڑتا ہوں-
ZaRRaaR💔🥀
ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے
ZaRRaaR💔🥀
یہ جو مسکان کھو گئی مجھ سے
ضبط کی آخری نشانی تھی
ZaRRaaR💔🥀
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،
ZaRRaaR💔🥀
کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا
انتظار کروں یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گی....؟
ZaRRaaR💔🥀
وہ میرا ہے بھی نہیں اور میرا یہ عالم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس کے کھو جانے کے خدشات میں کھویا
ہوں۔
ZaRRaaR💔🥀
کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اُترے
کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain