تیری قربت کے لمحے پھول سے
مگر پھولوں کی عمریں مختصر
ZaRRaaR💔🥀
بات یُوں ہے کہ تیری بات الگ تھی ورنہ 🖤
" ہاتھ چُھوٹے ہیں کئی اور بھی اِن ہاتھوں سے
ZaRRaaR💔🥀
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم ترے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
ZaRRaaR💔🥀
تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے
ZaRRaaR💔🥀
اذیت سے جنم لیتی سہولت راس آتی ہے
کوئی ایسی پڑے مشکل کہ آسانی سے مر جائیں
ZaRRaaR💔🥀
کوئی بھی مجھ سے رابطا نا رکھے
مجھے الجھن ھے رابطوں سے۔
ZaRRaaR💔🥀
ہم وفا کرتے رہے وہ خفا کرتے رہے
اپنا اپنا فرض تھا دونوں ادا کرتے رہے
ZaRRaaR💔🥀
: دل تو لے ہی لیا ہے آپ نے کسی دن روح بھی قبظ کر لینا میری
ZaRRaaR💔🥀
feeling very sad🙄
اور بھی منظر تھے مہیا بصارت کو مگر
میری نظروں نے فقط آپ کا رستہ دیکھا
ZaRRaaR💔🥀
کبھی فرض تھے ہم کسی پر
پھر رفتہ رفتہ قضا ہو گئے۔۔
ZaRRaaR💔🥀
میں نے تو اپنی انا کو وار پھینکا تجھ پر
تجھ سے تو ایرے غیرے نہ وارےگئے مجھ پر
ZaRRaaR💔🥀
just 4u😏
کبھی خاموش بیٹھو گے ۔
کبھی کچھ گنگناؤ گے ۔
میں اتنا یاد آؤں گی۔
۔ مجھے جتنا بھلاؤ گے
ZaRRaaR💔🥀
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں
ZaRRaaR💔🥀
د زنکدن په وخت مے سترگے زکہ پٹے نہ شوے...
ستا د راتلو پہ انتظار مے دروازے تہ کتل..
ZaRRaaR💔🥀
عجیب کیا ہے جو اکتا رہے ہو مجھ سے تم!!
میں آج کل تو سبھی کو اضافی لگتا ہوں!! مرے رقیب، تیری طرح مطمئن تھا میں!! مجھے گماں تھا کہ میں اس کو کافی لگتا ہو
ZaRRaaR💔🥀
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
ZaRRaaR💔🥀
وه مجھے گڈ نائٹ کہنے کے بعد جس سے باتیں کرتی تھی وه بھی میں ہی تھا
ZaRRaaR💔🥀
میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں” میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا اُس سے انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں!۔
ZaRRaaR💔🥀
وہ بھی پوچھتا نہیں ہم سے کبھی حال ہمارا ہم بھی دردِ سر لیے، بس یونہی پڑے رہتے ہیں ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain