کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی خیال میرا 🤔🙂
کن ملالوں میں ہوں، کیسا ہوں، کہاں رہتا ہوں 🌚💔
ZaRRaaR💔🥀
آج ایک لائن میرے لیے۔۔۔۔۔۔؟
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال لیں۔۔۔🤭🙊😐
ZaRRaaR😂
خاموشی بھی کسی کو بتانے کا بہترین طریقہ ہے کہ تم نے اچھا نہیں کیا✨🔥
ZaRRaaR💔🥀
کوئی پلٹ آئے تو اُس کا ھاتھ تھام لینا چاہیے، اس کی اُمید نہیں ٹوڑنی چاہیے, اللّٰہ بھی تو یہی کرتا ہے۔
🌸❤️
ZaRRaaR💔🥀
یا اللہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے
آمین❤️🤲
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain