کبھی بھی اپنے جزبوں کو اپنی محبت کو اپنے وقت کو کسی بے قدرے پر نا لُٹائیں۔۔جن کے لیئے ہم مر رہے ہوتے ہیں باقی سب رشتوں کو اہمیئت دینا چھوڑ دیتے ہیں ہر وقت اُنہیں خوش رکھنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں اُن کی پریشانی سے ہماری نیندیں حرام ہو جاتی ہیں، خدا کی قسم اُنہیں ایک رتی بھر بھی ہمارا احساس نہیں ہوتا۔۔ اُنہوں نے ہمیشہ سے آپ کو ایک چوائس کے طور پر رکھا ہوتا ہے جسے وہ جب چاہیں جیسے چاہیں ختم کر سکتے ہیں چھوڑ سکتے ہیں۔۔جب دل کیا پیار سے بات کرلی جب دل کیا زلیل کر لیا۔۔ انہیں کبھی بھی ہمیں کھو دینے کا ڈر نہیں ہوتا کیوں کے وہ مینٹلی طور پر پہلے سے ہی تیار ہوتے ہیں۔۔اور ہم محبت محبت کرتے اُن کے پیچھے پیچھے بھاگتے ہیں۔۔۔ ہمیشہ زندگی میں اُس بندے کی قدر کریں جسے آپ کی قدر ہو ..
ZaRRaaR💔🥀

اپنے خیالات کی حفاظت کروکہ خیال الفاظ بنتے ہیں
الفاظ عمل بن جاتے ہیں اور عمل کردار بن جاتا ہے
اور کردار تمہاری "پہچــــان" بن جاتا ہے..


نظروں کا کیا ہے💕
کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں 😋🥰
ZaRRaaR💔🥀
Gud raini raini mor9ing🌦🌧⛈🌦☔☔
انسان عجیب ہے۔۔۔جب دل بھر جاتا ہے تو وہ سب باتیں جمع کرنی شروع کر دیتا ہے جن کو بنیاد بنا کر راہِ فرار اختیار کر سکے۔۔۔اور خود کو تسلیاّں دے سکے۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain