اگر تم اس گمان میں ہو کہ تم نے کسی کیلئے بہت کچھ کیا، وقت دیا، اپنی نیند خراب کی، سونے کے اوقات تبدیل کئیے، اپنی عادات و اطوار، لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارکباد وصول کرو، ایسا کچھ نہیں تم صرف استعمال کیے گئے ہو۔
ZaRRaaR💔🥀
میں وہ لڑکا ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور بہت بری طرح روند دیا جاتا ہوں۔😥
ZaRRaaR💔🥀
وہ جِس کو کوئی اور آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھتا تھا تو میری جان جاتی تھی ، وہ اب اپنی مرضی سے کِسی اور کو مُیسر ہے! 🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
' قسمت نہیں کھیلتی، بعض اوقات
' انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں کے ساتھ۔
ZaRRaaR💔🥀
👈تمہارے بعد___حسرتیں دفنا دی میں نے ........!!! 😘💞
تمہیں چاہنا ہی میری ___آخری حسرت ہے ........!!!
ZaRRaaR💔🥀
عیدیں ہمیشہ اُداس ہوتی ہیں
میں سوچتا ہوں کہ چند سال پہلے تک کیسے میں عید سے ایک مہینہ پہلے ہی عید کی تیاریاں شروع کر دیتا تھا کپڑے، جوتے اور گھڑی پرفیوم کے بغیر تو عید نا ممکن تھی چاند رات پر پورا گھر سر پر اُٹھایا ہوتا تھا کہ صبح عید ہے اور میری ماں مجھے ڈانٹ دیا کرتیں تھی کہ گھر میں اتنے کام ہیں لیکن کچھ سالوں سے عید کے آنے جانے کا پتا ہی نہیں لگتا نہیں معلوم کہ میں بڑا ہوگیا ہوں کہ دل مر چُکا ہے نہ عید کے آنے کی خوشی ہے نہ عید کی خریداری کو دل کرتا ہے آج میری ماں خود کہتیں ہیں کہ کپڑے لے آؤ جا کر اور جوتا بھی لے لو پرفیوم کتنا پسند ہے تمھیں وہ بھی نہیں لیا گھڑی کہاں ہے تمھاری لیکن اب دل نہیں کرتا
کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ صرف وہ ہماری زندگی سے خالی ہاتھ گئے ہیں لیکن حقیقت میں ہماری خوشیاں، خواہشیں، ہنسی سب ان کے ساتھ ہی چلا جاتا ہے۔
Sub Musalmano ko Eid uL Azha mubarak💗🎇🎆