وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ جو دعائيں کسی وقت مانگی گئی تھی،اُن کا پورا نا ہونا کتنا بہترین تھا۔اگر وہ دعا اُس وقت پوری ہو جاتی جب مانگی گٸ تھی تو شاید وہ بہت گھاٹے کا سودا ہوتا۔انسان واقعی نادان ہے،نہیں سمجھ پاتا کہ جیسے وہ خیر سمجھ رہا ہے دراصل وہ شر ہے۔حقيقی علم صرف اللہ کو ہے،اور وہ وہی کرتا ہے جو انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے۔اللہ سب کو نوازتا ہے ،مگر اپنے مقرر کیے گۓ وقت پر۔۔۔۔اور وہ لوگ پسندیدہ ہے ربﷻ کے جو اُس پر بھروسہ رکھتے ہیں❤️ ZaRRaaR💔🥀