عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پر زور دیتی ہے۔۔
جبکہ بڑھاپے میں اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے۔
ZaRRaaR💔🥀
*سنا ہے تعریفوں کے پل کے نیچے_!!!*
👆🏻 💯👇🏻
*مطلب کی ندی بہتی ہے ساقی_!!!*
ZaRRaaR💔🥀
" دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں! یہ بھی اُستاد کا مقام رکھتے ہیں! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀