سب اپنا اپنا 🙈موبائل نمبر سینڈ کرو۔😌
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ پیارا ہے
شیطان آپکو روکے گا😡
آپ نے اسکی باتوں میں نہیں آنا😂😂
ZaRRaaR💔🥀
تم،، اگر جاننا چاہتی ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤❤️❤️❤️❤️❤️🤟🤟🤟
ZaRRaaR💔🥀
مکافاتِ عمل ہے ہر چیز ۔
یہ سن کر جاناں تجھ پر رحم آتا ہے🔥💯
ZaRRaaR💔🥀
" میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے
" تمھارے لیے میں نے اپنی " انا " کو مارا تھا یاررر😢'
ZaRRaaR💔🥀
جب نظرانداز ہونے لگو تو خاموشی سے اپنے قدم پیچھے کرلو
تاکہ تمھارا عزت نفس اپنی ہی نظروں میں مجروح نا ہو۔
ZaRRaaR💔🥀
کمال کا طعنہ دیا آج دل نے💔
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے
wai8ingg....4 u
بر مزار ما غریباں نے چرغے نے گلے
نے پر پروانہ سوزد نے صدائے بلبلے
ZaRRaaR💔🥀
بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد
جو بنا قصور کے ملے
ZaRRaaR💔🥀