کسی کو اپنی بےگناہی کی صفائی دینے سے بہتر ہے خاموشی اختیار کرلیں کیوںکہ جس کو تم پر یقین ہے اسکو صفائی کی ضرورت نہیں۔ اور جسکو ضرورت ہے اسے تم پر یقین ہی نہیں۔لہذا خاموش رہیں اپنے الفاظ ضایع نہ کریں۔
ZaRRaaR💔🥀
دعائے عشق میں ہم نے کمی تو نہ چھوڑی تھی اے خدا
کیا ہم سے بھی بڑھ کر اور کسی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مانگا تھا اسے
ZaRRaaR💔🥀
تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا..!!!
ZaRRaaR💔🥀
وہ جس کے پاوں سے روندا گیا جنوں میرا
اس کے آباد گلستاں کی خیر ہو صاحب
ZaRRaaR💔🥀
تہ او پہ رختیا مینہ
دا دروغ می نہ لگی
عشق لکہ د بنگ لوگے
کلہ کلہ اولگی
ZaRRaaR💔🥀
ېقېن مې نه ٶو چې پردې به شمه او داسې به شمه
ېقېن مې نه ٶو چې ستا ېارئې کې لېونې به شمه
ZaRRaaR💔🥀
منڅ چۍ قضا شې بېا ادا شې
نه ادا کېګې پاتې شوې دېدنونه ......
ZaRRaaR💔🥀
ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافس ایک ایسے شخص پہ ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری "hmmm" کے قابل ہوتا ہے 🔥
ZaRRaaR💔🥀
دُنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کے پرانے میسجز کو پڑھتے ہوئے محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں۔
ZaRRaaR💔🥀
مجھے نفرت ہے Sorry کے لفظ سے لوگ سمجھتے ہیں یہ کہہ کر انکی دی ہوئی تکلیف ان کے بولے گئے جملے سب مٹ جائیں گے
نہیں ایسا نہیں ہوتا مت کہا کرے
ZaRRaaR💔🥀
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے 🙃💔
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain