نفرت کے کھیل میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوتی ہیں اِس لیے یہ نہیں دیکھتے کہ زیادہ غلطیاں کس نے کی بس یہ دیکھتے ہیں کہ زیادہ دُکھ کِس نے اُٹھاۓ
ZaRRaaR💔🥀
آپکی توجہ کی کمی ہے🥀
ورنہ شخص میں بھی اچها ہوں.🖤
ZaRRaaR💔🥀
میرا ہمدرد، ایک میں ہی ہوں🖤
کوئی لمبی قطار تھوڑی ہے🙂
ZaRRaaR💔🥀
یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں !
ZaRRaaR💔🥀
" دیکھو نہ لوٹ آئی ہیں بارشیں یہاں وہاں! ایک تُمہیں ہی بس لوٹنے کی فُرصت نہیں مِلی! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
"-اب اتنا خاموش ہو جانا چاہتا ہوں کہ کوئی میرے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے بھی کر دے تو میں آہ بھی نہ کروں 🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں ۔ انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو۔۔ کبھی اپنے نہیں ہوتے_🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀
"لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ❤ ترجمہ: ہم نے انسان کو بہترین طریقے سے پیدا کیا ہے.
ZaRRaaR💔🥀
جب کچھ نہ کر سکو تو رو لیا کرو
اللّه تو دلوں کے چھپے ہوے راز بھی جانتا ہے
ZaRRaaR💔🥀
_چراغ سب کے بجھیں گے
_ہوا کسی کی سگی نہیں🥀
ZaRRaaR💔🥀