میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم اے شفیع الوریٰ ، خـــــــاتم الانبیاء ﷺ آپ نـــــــورِ ازل ، آپ شمعِ حرم آپ شمس الضحٰی ، خـــــــاتم الانبیاء ﷺ💚🙏🏻 ZaRRaaR💔🥀
""تم نے جب محبت میں شِرک کرنا شروع کیا مجھے نصیحت ملنا شروع ہوگئ۔۔ تم جب مجھے مرضی سے میسج کا جواب دینے لگی تو میں نے نماز میں کوتاہی چھوڑدی"!!! تم جب جب مجھے دُھتکارتی ہو میں تب تب دُنیا کو سُنانے کی بجائے زمین وآسمان کے مالک کو سُنانے لگ گیا!!"""" اور شکریہ تمھارا تم نے اللہ سے دوستی کروا دی🙂❤!!" ZaRRaaR💔🥀
ہم جنہیں فوراً ایک آواز پہ میسر رہتے ہیں، اُنہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دُکھ کیا ہوتا ہے... اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بیوقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر، اپنے راستے انتہائی بد اخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں... نہ ہی اُنہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شرمندگی کا کوئی احساس .۔۔۔ ZaRRaaR💔🥀