Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

" اُس کو ابھی ملال کا اندازہ ہی نہیں! روئے گا یاد کر کے وہ ماضی کو حال میں ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وقت نہیں گزرتا ہم گزر جاتے ہیں💔💯
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

گزر جائیں گے ھم بھی ایک دن
تم بھی تو حد سے گزر گئے ھو....
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اس طرح ســے ٹوٹا ہـــے اس بار
دل اب شکایت کرنے سے بھی گیا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شــناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے؟ اے دلِ تنہا میرے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اسے لگتا ہے مجھے درد نہیں ہوتا__💔
خیر بات کو کیا بڑھانا نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا__
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کوہِ اَنا کی برف تھی ,,,,,,,, دونوں جَمے رہے !
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ,, پگھلا نہ وہ نہ میں.!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور جو تمہارے لیے مرتا ہو، اُسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے :';)
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"-کچھ زخم برسوں بعد بھی نہیں بھر پاتے ہرے رہتے ہیں یادوں کا چھوٹا سا جھونکا بھی چھو کر گزر جائے تو رسنے لگتے ہیں اب کیا کسی کو سمجھائیں کہ وقت ہر درد کا مرہم نہیں ہوتا•"
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کیا یه درد تھوڑا ھے
کہ تم نے مان توڑا ھے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح....؟
ھمارا درد کسی درد میں شمار نہیں.....!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یہ ہنسی تو ساری فریب ہے جاناں
تم نے چھوڑا ہی کہاں ہنسنے جیسا 💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اس اداسی کا__کوئی حل نکال مولا
میری ماں مجھ سے میرا حال پوچھتی ہے🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نیند کی گولیاں پھانک کر بھی نیند کا نا آنا😑
اس درد کو سمجھتے ہو؟؟💔
جی بھر کے چاہنے والوں کا اچانک سے بدل جانا😔
اس دُکھ کو سمجھتے ہو؟؟
بے سکونی کا تسلسل سے بڑھنا اور سکون کا ایک لمحہ بھی میسر نا آنا😶
اپنوں میں بیٹھ کے بار بار آنکھوں کا بھیگ جانا🙃
نا ختم ہونے والا انتظار💔
اور بیزار ہونے والوں کی بے رخی کا درد😔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر . . .
کیسے کہدوں کہ انتظار نہیں 🖤🔥🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیڑوں گولیاں کھا کر سو جاوں اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو !!
میری یاداشت کھو چکی ہو 🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو واپس حلق تک اُتارنا کس قدر اذیت دیتا ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں ، پھر اُنہیں کہاں فکر رہتی ہے کسی کے روٹھ جانے کی ۔ "
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

💔زندگی میں جب ٹھوکر لگے تو مڑ کے مت دیکھنا💔
💔کیونکہ تمہیں آزاد کیا ہے معاف نہیں💔
ZaRRaaR💔🥀