تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
ZaRRaaR💔🥀
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
ZaRRaaR💔🥀
میں سمجھا تھا آزماٸشیں ختم ہو گٸ ہیں مگر
آآآہ!!زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا اک اور وار باقی تھا
ZaRRaaR💔🥀
میری بربادیاں درست مگر__
تُو یہ بتا تجھے ثواب ملا___؟؟
ZaRRaaR💔🥀
میں روز تم کو بددعا دیتا ہوں جیسے مجھے پاگل کیا اللّه کرے تم کو بھی کوئی کرے تم بھی چھپ چھپ کے رو اور کسی کو کچھ بتا نہ سکو🥺💔😔😭
ZaRRaaR💔🥀
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں 💞
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🥀
ZaRRaaR💔🥀
حوصلہ بہت ہے مجھ میں پر یہ لازم تو نہیں نا!!!
کہ ہر بار آخری حد تک میں___ہی آزمایا جاؤں!!!
ZaRRaaR💔🥀
ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسہ قائم
رُلایا جس نے اوروں کو
وہ خود بھی چشمِ تر ہوگا !
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ
لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں
ہم خود کے ساتھ ۔😒
ZaRRaaR💔🥀
بس دکھ وہاں سے نہ ملے
جہاں سکھ لٹایا ہو
ZaRRaaR💔🥀
میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ ئے.🖤🌚
ZaRRaaR💔🥀
" کِسی کی زندگی سے نکل جانا چلو آسان کہہ لو مگر! اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پُر ہوتے دیکھنا بُہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
" ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کہیں پڑھا تھا کہ ؛ اپنے محبوب کو کِسی اور کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے کہ ؛ احساسِ شِرک کتنا بڑا گُناہ ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
صبر تو آجاتا ہے پر پہلے جیسا انسان کہاں رہتا ہے.🖤
ZaRRaaR💔🥀
کسی کی کہانی میں ایک فضول سا کردار تھے ہم ! 🥀
ZaRRaaR💔🥀
" رٙدّی کا بھی کوئی بھاؤ ہُوا کرتا ہے ،
افسوس کہ ؛
یک طرفہ جذبات اِس سے بھی گئے گُزرے ٹھہرتے ہیں ۔ مجھے ذاتی تجربہ ہوا ہے اس کا"🔥🥀👌
ZaRRaaR💔🥀
وہ جو زرا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے زرا سا بھی نہیں چاہیے اب
ZaRRaaR💔🥀
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ ZaRRaaR💔🥀
اور پھر میں اسکی زندگی سے نکل آیا جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سا لڑکا اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگا ہے
لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتا کاش میں اسے بتا پاتا کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے..
ZaRRaaR💔🥀
وہ جانتی ہی نہیں مان کسے کہتے ہیں
اسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا🥀
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain