اور پھر میں اسکی زندگی سے نکل آیا جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سا لڑکا اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگا ہے
لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتا کاش میں اسے بتا پاتا کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے..
ZaRRaaR💔🥀
وہ جانتی ہی نہیں مان کسے کہتے ہیں
اسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا🥀
ZaRRaaR💔🥀
کچھ چیزیں کھونے کے لیے ہوتی ہیں کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ وہ ہمیں کھو دینے کے دکھ سے روشناس کروا سکیں.🔥💔
ZaRRaaR💔🥀
بہت سی غلطیاں ہوئ زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئ اسکا نقصان سب سے زیادہ یے
ZaRRaaR💔🥀
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا🔥💔
ZaRRaaR💔🥀
" تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو واپس حلق تک اُتارنا کس قدر اذیت دیتا ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ "تعلق" کی حد تک ھوتی ھے
اس میں "احساس" کا عنصر نہیں ھوتا انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ھے کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دُہرا کر..اور ضروری نہیں کہ ہم اتنے مضبوط ھوں کہ ایسے تعلقات گھسیٹ سکیں
تو بس جو تعلق آپ کو دکھ دے تکلیف دے آپکی دل آزاری کرے اس کو ختم کرنا ہی آپ کے لیے بہتر ھے.
ZaRRaaR💔🥀
تیرے خلوص سے انکار تو نہیں لیکن
میں کیا کروں میرا اعتبار ٹوٹ گیا...!!
ZaRRaaR💔🥀
میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں میری جان
کہ
میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لئے نامناسب ہوں
ZaRRaaR💔🥀
مجھ سے نہ مل سکا مزاج کسی کا
ہائے مجھے تو گلاب بھی مرجھائے پسند ہیں🖤🥀🥀🥀🥀
ZaRRaaR
تمھاری باتوں پر بھورسہ نہیں کرنے دیتی, تمھارے پہلو میں کسی اور کی خوشبو جاناں🙂🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا🖤💫
ZaRRaaR💔🥀
" مُجھ کو ہر شخص میں دِکھتا تھا اُسی کا چہرہ! اُس کو مُجھ میں بھی کوئی اور نظر آتا تھا ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے.🥀
ZaRRaaR💔🥀
آج کچھ نہیں ہے کہنے کو
ایسا کیجیئے سمجھ لیجئے 🙂
ZaRRaaR💔🥀
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے 💔
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے...!!
ZaRRaaR💔🥀
جب آپ اس مقام پر پہنچ جائیں جہاں آپ کو
کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہ رہے تو یہ آپ کی آزادی کا آغاز ہے.!❤🙂
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain