حوصلہ بہت ہے مجھ میں پر یہ لازم تو نہیں نا!!!
کہ ہر بار آخری حد تک میں___ہی آزمایا جاؤں!!!
ZaRRaaR💔🥀
اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچهی بات جو هوتی ہے- وہ یہ کہ آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان ہی لیتے ہیں--- جن کا یہ دعویٰ هوتا ہے کہ وہ آپکی پرواہ کرتے
ہیں..
ZaRRaaR💔🥀
باتوں سے ہوتی نہیں مات ہمیں
ہم جیسے لوگ لہجوں سے ڈرتے ہیں
ZaRRaaR💔🥀
مرشد بس میں خود سے نفرت کرتا ہوں
مرشد مجھ کو سوچنے کی بیماری ہے💯
ZaRRaaR💔🥀
اور بیشک وہ سجدے میں گرے خاموش ، آنسوؤں کی صدائیں بھی سن لیتا ہے ❤❤
ZaRRaaR💔🥀
موڈ خراب ہو تو کسی سے بات کرنے کا دل نئی کرتا،
اور اگر موڈ اچھا ہو تو بات کرنے کے لئے کوئی نئی ہوتا
عجیب😕💔
گل اے
ZaRRaaR💔🥀
_چراغ سب کے بجھیں گے
_ہوا کسی کی سگی نہیں🥀💯
ZaRRaaR💔🥀
دنیا کا سب میں بڑا جھوٹ یہ ھے
کہ
میں تمھاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں
ZaRRaaR💔🥀
میں نے کھویا ہے خود کو فقط یہ جاننےکیلیے کہ
کون رویا میری خاطر کس نے کہا کے جان چھوٹی🖤
ZaRRaaR💔🥀
زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن نماز کے ساتھ ♥️
جو شخص نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب ہی نہیں جانتا ہمیشہ بے چین رہتا ہے الجھا ہوا اپنی دنیا میں کبھی بے صبرا تو کبھی ناشکرا، یہ نماز ہی تو ہے جو ہمیں رب پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے ہمیں صبر کرنا سکھاتی ہے ہمیں زندگی خوبصورت محسوس کرواتی ہے، رب جس حال میں رکھے اس پر راضی ہوجاتے ہیں یہ نماز ہمیں اپنے رب کے بہت قریب رکھتی ہے اک میٹھے سے سکون کی طرح سجدوں میں رب کی قربت کو محسوس کرتے ہیں♥️جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائیں سب سے پہلے اپنی نماز کہ لیے دعا مانگیں کہ اللہ ہمیں نماز قائم کرنے والوں میں سے بنائے نماز پڑھے بغیر ہمارا گزارا نہ ہو۔ آمین
ZaRRaaR💔🥀
میرا ہمدرد، ایک میں ہی ہوں🖤
کوئی لمبی قطار تھوڑی ہے🙂
ZaRRaaR💔🥀