آپ کو کیا لگتا ہے پگڑیوں کی عزت ہمیشہ عورت ہی چکاتی ہے؟ آپ کو لگتا ہے محبت صرف عورت ہی کرتی ہے؟
آپ نے کبھی محبت میں ہارا ہوا مرد نہیں دیکھا __
آخر مرد جو ٹھہرا ___شکست کو چہرے پر نہیں لاتا___دکھ کو آنکھوں سے نہیں بہاتا_
ذمہ داریوں کے بوجھ سے نڈھال____اپنی زندگی کی سب سے بڑی مات کو خاموشی سے قبول کر کے اس زخم کو سینے میں دبا دیتا ہے____یہاں تک کہ محبت کا زخم ناسور بن کر اس کو وقت سے پہلے بوڑھا کر کے قبر تک لے جاتا ہے! 🖤
ZaRRaaR💔🥀

کم ظرف تھوڑا ہوں جو بد دعائیں دوں،
اللہ تمہارے بیٹے کو تم جیسیوں سے محفوظ رکھے۔❤
ZaRRaaR💔🥀
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮎ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺎ ﺁﯾﺎ ...
ﮨﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﮔﯽ ....... ؟؟😔😔
ZaRRaaR💔🥀
نہ می غم وو نہ می درد وو نہ جڑا او نہ فریاد✍️
ماشومتوب می کلہ کلہ دی زوانی تہ پیغور راکی🙏
ZaRRaaR💔🥀
خفا ہوئے تھے یہی سوچ کر منا لے گا
کسے خبر تھی وہ دنیا نئی بسا لے گا
میں اُس گھڑی تجھے شدت سے یاد آؤں گا
جہان سارا تو جس روز آزما لے گا
ZaRRaaR💔🥀


انشاءاللہ تم ڈھونڈتے رہ جاو گے مجھے😔😭
میں قبر پہ تختی بھی نئ لگواؤ گا 💔💔
ZaRRaaR💔🥀











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain