میری جاں! عنقریب ہے کہ اب آپ , خطاب "جاں" سے دستبردار کردیے جائیں گے...! 💔🔥
ZaRRaaR💔🥀
" اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہارے رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں " 🙂🖤
ZaRRaaR💔🥀
" - روزہ اللّٰہ سے محبت کا اظہار ہے
اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے۔
❣️❣️
ZaRRaaR💔🥀
لوگ چھوڑ کر نہیں ۔۔۔۔ توڑ کر جاتے ہیں ..
ZaRRaaR💔🥀
-🥀 وہ مجھ سے بات تک نہیں کرنا چاہتی اور میں ہوں کہ سجدوں میں گڑگڑا کر اسے ربّ سے مانگ رہا ہوں.. 😢
ZaRRaaR💔🥀
" جِس دِن تُمہارے ذِکر پر میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دِیا ، میں اُس دِن تُمہیں معاف کر دوں گا ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
,کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آجاتا ھے__!!!
😣🖤
ZaRRaaR💔🥀
جب چهیڑا تذکرہ ان کے رخسار کا
"والضحی" پڑھ لیا "والقمر" کہہ دیا
صلی اللہ علیہ وسلم ♥️✨
ZaRRaaR💔🥀
ہمارے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے، وہ جو قربتیں تھیں اویسؒ کی
صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
ZaRRaaR💔🥀