ہمارے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے، وہ جو قربتیں تھیں اویسؒ کی
صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
ZaRRaaR💔🥀
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،،!!!
ZaRRaaR💔🥀
میرا سکون یہی ہے کہ بےسکون رہوں میں، میرے لئے نہ پریشان ہوا کرے کوئی ۔۔۔!!!
ZaRRaaR💔🥀
دانستہ چھوڑ جائیں گے میدان اور تم
ہارے ہوئے رہو گے اگر جیت بھی گئے🙂
ZaRRaaR💔🥀
" کون دیکھے گا وہ سُلگتے ہوئے آنسو جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوتے ہیں ۔ "🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
ماہی میں تےنو سمجھاواں کی
تیرے نال کیوں لائیاں اکھیاں
ZaRRaaR💔🥀
میرا سب سے بڑا صبر
تمھیں آن لائن دیکھنا اور بات نہ کرنا🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
مجھے اب الجھنا نہیں آتا🙂
اب میں ہار مان جاتا ہوں 🥀
ZaRRaaR💔🥀
چھوٹے سے دل نو سمجھاواں کی
تیرے نال میں لائیاں اکھیاں💔💔
ZaRRaaR💔🥀
ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کے رویا ہوں۔۔🙂
جن پہ میں کہہ دیتا ہوں "کوئی بات نہیں" ۔۔😊🥀
ZaRRaaR💔🥀
خالی جیب والا مرد دنیا کی 90 فیصد عورتوں کے لئیے
بد صورت ہوتا ہے
تلخ حقیقت 🙏
ZaRRaaR💔🥀
اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ
تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے ۔
ZaRRaaR💔🥀
کچھ رشتے اللہ خود خراب کرتا ہے
تاکہ ہماری زندگی خراب نہ ہو...!!!♥
ZaRRaaR💔🥀
”حَسْبِـيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَـيهِ تَوَكَّـلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظـيم”•❤
مجھے ﷲہی کافی ہے اسکے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے...❤
ZaRRaaR💔🥀
اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں بھی کھوٹ ہو تو بے شک کعبے سے لپٹ کر مانگو یا تہجد کے سجدوں میں "محبت" نہیں ملتی...💯❤
ZaRRaaR💔🥀
اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے تو اسکو رلانے سے گریز کریں . کیونکہ اسکی آنکھوں سے آنسو نہیں قطرہ قطرہ کر کے آپکی محبت بہہ جاۓ گی. 🍁🙂
ZaRRaaR💔🥀
ہیں نا مٌجھے غلط فِہـــــــــــمیاں
کہ جب بھی سمجھا......تٌجھے اپنا سمجھا
ZaRRaaR💔🥀
جب کن سے فیکون کی لڑی ملتی ہے
پھر لمحوں میں تقدیر بدل جایا کرتی ہے! ❤
ZaRRaaR💔🥀
زہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے
جب واسطہ اپنے نصیب سے پڑتا ہے :🙂
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain