زندگی جب کچھ دیتی ے تو احسان نہیں کرتی
اور جب کچھ لیتی تو لحاظ نہیں کرتی🥀🖤
ZaRRaaR💔🥀
تُو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا💔🥀
ZaRRaaR💔🥀
تمہاری یاد آخری گناہ تھا
آج کرلی اس سے بھی توبہ 🔥💯
ZaRRaaR💔🥀
پتہ نہیں کیوں ۔۔۔!!!
مگر اس دل کو ایک خوش فہمی سی تھی ۔۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀
اللہ تمہیں جلد ہی اس تڑپ سے آزاد کردے گا
جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین سے سانس نہیں لینے دیتی_" 😊❤️
ZaRRaaR💔🥀
حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔🔥
عروج و زوال زندگی کا حصہ ہے.💯🍂
💜💜💜
ZaRRaaR💔🥀
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء🌸
بےشک میرا رَبّ دُعاؤں کو سُننے والا ہے❤️
ZaRRaaR💔🥀
اور اللّٰه کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہترین ہیں♥
ZaRRaaR💔🥀
جب وہ امت کو بخشنے پے آ تا ہے
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے🌹
رمضان مبارک
اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا 🙏
ZaRRaaR💔🥀
کوئ ادھوری دعا نہ رہے کسی کی... 💞
سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو... 😌
آمین
ZaRRaaR💔🥀
عجب سی ، غضب سی
بے سبب سی ، الجھنیں ہیں۔🔥
ZaRRaaR💔🥀
" تم کسی اور کو بانہوں میں لے کر بھی میرے ہی بارے میں سوچو گی ___ وعده رہا!🖤
ZaRRaaR💔🥀
-" جب میں نے تمہاری منتیں کر کر کے تم سے محبت کی بھیک مانگی تھی، وہ میری محبت کی، میرے صبر کی، اور میری انا کی آخری حد تھی_" 🙂
ZaRRaaR💔🥀
محبت سے زیادہ عادت سے ڈرنا چاہیے، محبت پھر بھی چپ رہ لیتی ہے.. لیکن عادت نشہ ہے اور نشہ جب تک ملتا رہے انسان اپنے ہوش میں رہتا.. نہیں تو وہ ہوش کھو دیتا عادت کا نشہ اِک زہر ہے .. خود کو کسی کی عادت نہیں ہونے دیں.
میرا ذاتی تجربہ ہے یہ۔کیونکہ آج کل میں اسی اذیت سے گزر رہا ہوں
ZaRRaaR💔🥀
میں ناکامیوں میں الجھا ہوا ابنارمل لڑکا ہوں میں خود کو آہستہ آہستہ اپنی شخصیت سے مٹا رہا ہوں...!
یہ جو میری آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑ گئے ہیں یہ آپ کے عشق کی پکی مہریں ہیں....
یہ ہمارے عشق کا تحفہ ہے جو میں نے دونوں ہاتھوں سے قبول کیا ہے....
یہ میری بڑھی ہوئی داڑھی یہ میرے بکھرے ہوئے بال یہ سب ہماری لاحاصل محبت کا نتیجہ ہے....
اور آپ میری دماغ میں ایسے بسی ہو جیسے کوئی حفظ کیا ہو میں نے....
آپ کو بھلانا میری بس کی بات نہیں میرے پاس آپ کی یادیـــں ہی تو جینے کا سہارا ہیں ہم آپ کے بنا خود کو خاک کے برابر لکھیں گے ...💔
ZaRRaaR💔🥀
میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں کہ میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہوں_🖤
ZaRRaaR💔🥀
*آج بھی زندگی میں کوئی دکھ ملے تو وجہ وہ ہی کیوں لگتی ہے کہ جیسے اگر وہ ساتھ نبھا جاتی تو یہ سب نا ہوتا....!!!!!*
ZaRRaaR💔🥀
سرد راتوں کے مہکتے ہوئے سناٹوں میں ، تم کسی پھول کو چوموگے تو یادآٙونگا
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain