Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

تُمہیں یاد تو ہو گا! "جب تُم بکھر سے گئے تھے؟ اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ۔ تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقوں میں بدلا تھا"
ہاں میں وہی ہوں۔ 🔥🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں ایک_______ بیکار سا لڑکا🖤
میں کہا کسی کی اہمیت کا حامل ہُوں🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کچھ گزر گئ کچھ گز جائے گی یہ میری حیات تاحیات تھوڑی ہی ہے😊💔
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

" میں بُہت ضبط کرنے والا لڑکا ؛ غم کو تحریر بناتے ہوئے رو پڑتا ہوں ۔ " 💔😭😭
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یہ جو توجہ کی
بھیک مانگ رہا ہوں تم سے!!!
یاد رکھنا میں اپنے خاندان
کا سب سے انا پرست لڑکا ہوں 🖤🥺
ZaRRaaR💔🥀BG

M+ZaRRaaR
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی الفتیں یہ کہاں کا عشق جاناں 🙃
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ھے.🙂💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کہ ؛ بِچھڑیں گے ہی نہیں! نظر ایسی لگی کہ ؛ کوئی تعلُق بچا ہی نہیں! ۔ " 💙🕊
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی کی کہانی میں ایک فضول سا کردار تھے ہم ! 🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" اور پتہ ہے جب جب میرا ڈپریشن زیادہ ہوتا ہے تو میں کیا کرتا ہوں؟ 🌚میں ہنستا ہوں اتنا ہنستا ہوں کہ آنسوں نکل آتے ہیں اور پھر میں روتا ہوں اس وقت تک روتا ہوں جب تک درد ختم نہیں ہو جاتا اگر میں روؤں نہ تو شاید میرا دل تکلیف سے پھٹ جائے ویسے میں بہت ہمت والا ہوں لیکن کبھی کبھی خود سے ہی لڑتے لڑتے ہار جاتا ہوں_"🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تمھاری خود غرضی ہماری خودداری تھی
تم مُڑے نہیں ہم نے پکارا نہیں 🔥💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو💔🙂
اور آج میں اس مقام پر ہوں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں تمہارے معاملے میں اتنا شدت پسند ہوں
کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھا شخص
اگر تمہارے بارے میں سوچے بھی تو
وہ میرا دشمن ہے…
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل میں! لے ڈُوبی ہمیں یہ غلط فہمی! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیڑوں گولیاں کھا کر سو جاوں اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو !!
میری یاداشت کھو چکی ہو 🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم تو ٹوٹے دلوں کو جوڑنے میں مشہور تھے
💔+💔=💝
جب اپنا مان ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے۔😔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یہی مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔!!!
میسر انسان کی عزت نفس کی دھجیاں اڑا کر، جذبات کی ناقدری کر کے جب زندگی کے پچھلے پہر میں وقت کی ٹھوکریں کسی بے وفا کو لگتی ہیں تو وہ اپنے گزرے ایام کو یاد کرتا ہے اور تب جا کر اسے ہماری کمی محسوس ہوتی ہیں۔۔مگر تب تک ہم عادی ہو چکے ہوتے ہیں اکیلے رہنے کے😊💔
کیونکہ مکافات عمل اٹل ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرا سب سے بڑا صبر تمہیں
آن لائن دیکهنا اور منہ بهی نہ لگانا.☺🤕
ہوں نا عجیب میں؟؟
ZaRRaaR💔🥀