غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو
بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے
اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو
ZaRRaaR💔🥀
بات محبت کی نہیں ہوتی, بعض اوقات آپ بنا محبت کے کسی کے اتنا عادی ہو جاتے ہیں کہ وہ عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے.
ZaRRaaR💔🥀
لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جائے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے
ZaRRaaR💔🥀
وہ جانتی ہی نہیں مان کسے کہتے ہیں
اسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا🥀
ZaRRaaR💔🥀
اور پھر میں اسکی زندگی سے نکل آیا جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سا لڑکا اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگا ہے
لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتا کاش میں اسے بتا پاتا کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے..اسکا دوسروں سے پیار سے باتیں کرنے سے
ZaRRaaR🥀💔
اگر محبت میں پیسے کی اہمیت نہیں ہوتی تو ہر کہانی میں لڑکی کے خوابوں میں کوئی پرنس ہی کیوں ہوتا ہے؟
کبھی سنا ہے کہ
"میرے سپنوں کا موچی، بارات لے کر آئے گا" ؟؟؟ ....
ZaRRaaR💔🥀
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﮯ " ﺭﻭﯾﻮﮞ" ﺳﮯ
ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ
ﺩﻝ ﮐﮯ " ﺍٓﻧﮕﻦ" ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ "ﺩﯾﻮﺍﺭ "
" ﺍﭨﮭﺎ" ﺩﯼ " ﺟﺎﺋﮯ۔۔۔!
ZaRRaaR💔🥀
اور ہمارے ہاں جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟
حیرت ہے!
🤔🤔🙄
ZaRRaaR💔🥀
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
ZaRRaaR💔🥀
کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں
کچھ لفظوں کو سن لو کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو
🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀
اگر خدا مجھے تھوڑی دیر کیلئے خود مختار بنائے تو چند لمحوں بعد میں اپنے حق میں موت لکھوں🙂
ZaRRaaR💔🥀
دنیا میں ہر کام مشکل ھے کوئی کام آسان نہیں __ لیکن اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہاری نظر میں کونسا کام مشکل ھے ____
تو میں کہوں گا ___
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا___ اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر مسکراہٹ ہونٹوں پر سجا کر کہنا ___
جی میں ٹھیک ہوں ___ بالکل ٹھیک ہوں
ZaRRaaR💔🥀
جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھ پانی سے بھر جائے منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑےتب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا💔
ZaRRaaR💔🥀
محبت میں جیلیسی لازم و ملزم ہے
جو جتنا ٹوٹ کر محبت کرتا ہے اتنا ہی ٹوٹ کر حسد کرتا ہے 😊 وہ اپنے محبوب کے پاس اس خوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا جو کسی اور کے وجود سے آرہی ہو ..!!
ZaRRaaR💔🥀
مُحبت تکلیف سہہ لیتی ہے مگر تزلیل نہیں میری جان! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
" اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں.
تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے 🖤🔥
میں بھی یہی سوچ رہا
ZaRRaaR💔🥀
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗھا
ZaRRaaR💔🥀
وہ روٹھا ہی رہے گا، اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا..!!
ZaRRaaR💔🥀
وہ روٹھا ہی رہے گا، اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا..!!
ZaRRaaR💔🥀
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain