میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتا ہوں😃
میں ان باتوں پہ ہنس دیتا ہوں ہوں جن پر رو نہیں سکتا 💔
ZaRRaaR💔🥀
مجھے اچھا نہیں لگتا
تمہیں اچھا لگیں کوئی❤️
ZaRRaaR💔🥀
ہم تو ٹوٹے دلوں کو جوڑنے میں مشہور تھے
💔+💔=💝
جب اپنا مان ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے۔😔
ZaRRaaR💔🥀
اگر تلاش کرو گے تو مل ہی جائے گا
مگر ہماری طرح کون تم کو چاہے گا 🥀
ZaRRaaR💔🥀
توڑ کے دل لوگوں کا💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🙃😒
ZaRRaaR💔🥀
تم مجھ سے اتنا مت اکتاوُ
میں شاید مر جاوُں گا__🙂🥀
ZaRRaaR💔🥀
جان من 🖤🙂
" مرنے کے بعد میری قبر پر لکھنا تم،،،!!!
" شکر سد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک🙃 ZaRRaaR💔🥀
اُس کے سُکون کی میں آج تک دُعائیں مانگتا ہوں؛ جس کی وجہ سے میں بے سُکون ہوں_💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
" تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی!؟ مُجھے تو قسم سے ایسا کوئی گُمان بھی نہیں ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
اور جب میں
اسکو دیکھتا تھا
تو بے اختیار کہہ اٹھتا تھا
"من در عشق باشما ہستم" 🥀
مجھے تم سے محبت هو گئی ھے...💜
ZaRRaaR💔🥀
سارے درد مجھے سونپ دیئے
سنو ۔۔۔!
اتنا اعتبار تھا مجھ پہ.؟
ZaRRaaR💔🥀
ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ
جانا ممکن نہیں ہوتا کئی بار ہم بکھر بھی
جاتے ہیں🔥🥀
ZaRRaaR💔🥀
توجہ کی جو بھیک مانگتا
ہوں 😒تم سے جانتی ہو بڑا ہی انا پرست لڑکا تھا میں🔥👿
ZaRRaaR💔🥀
نصیب سے ہار گیا میں
ورنہ لاڈلا تو میں بھی بہت تھا
ZaRRaaR💔🥀
پھر جس دن تمہیں پتا چلے گا کہ میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں اس دن میری دعا ہے میں آخری سانسیں لے رہا ہوں تم چاہ کے بھی مجھے ذندگی کی طرف نا موڑ سکو...
ZaRRaaR💔🥀
منائی نہیں گئ مجھ سے اس بار وہ
اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا🙂
ZaRRaaR💔🥀
-" کس قدر اذیت ہوتی ہے اس وقت
جب آپ اپنی عزت نفس کو مار کے کسی سے بات کرنے کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوں_" 🙂💔💔
ZaRRaaR💔🥀
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے..
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں..
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain