Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں یار۔!! 🙂🥀
gud ni8 damadam
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب اپنی جگہ کسی اور شخص کو کھڑے دیکھتے ہیں تو بہت سی خوش فہمیاں ختم ہو جاتی ہیں 😒
ہم ہار گئے تجھے یارا۔۔
ZaRRaaR

M+ZaRRaaR
 

میری زندگی تو تُم سے پہلے بھی آسان نہ تھی خیر تُمہارے بعد تو زندگی……زندگی بھی نہیں رہی؛
چند سانسوں کا کارواں ہے بس_💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے.....!!!
ZaRRaaR💔🥀

-" کیسا لگے گا جب آپکو پتہ چلے کہ 
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟
 ZaRRaaR💔🥀
M  : -" کیسا لگے گا جب آپکو پتہ چلے کہ آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے - 
M+ZaRRaaR
 

" تیسرا میں ہی تھا مُحبت میں! اور میں سمجھتا تھا کہ ؛ دُوسرا ہوں میں ۔ "
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مجھے یاد ھے وہ بےرڂی سے پیش آنا تیرا 💔😰
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ہیں جہاں اپنائیت ھو جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو وھاں خاموشی سے مسکرا دینا ھی اچھا ھے🙂
gud ni8
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور پھر ایک دن میرے لئے 💔
ساری محبتیں جاگ اُٹھیں گیں
لیکن افسوس ہم نہ ہونگے😢
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور کچھ لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم اُن سے بات کرنے کے لیے کتنے تڑپ رہے ہوتے ہیں، جبکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم ان کے بغیـــر ادھورے ہیں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں کہ میں
کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہو…💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

🍂ایک بہت گہری بات بتاؤں آپ کو
کبھی کسی کو آسانی سے مت ملنا
لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔!!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب اپنی جگہ کسی اور شخص کو کھڑے دیکھتے ہیں تو بہت سی خوش فہمیاں ختم ہو جاتی ہیں 😒
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" اپنی اوقات یاد رکھنے کو ، تُمہارا لہجہ سنبھال رکھا ہے ۔ " 💔🙂
khuda hafiz
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہو...!!!🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی کے آنے کی منتظر ہیں کسی کی آنکھیں
کسی کی آئی ڈی کی سبز بتی بُجھی ہوئی ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کل تھے آباد پہلو میں میرے
اب ہیں غیروں کی محفل میں ڈیرے ! 💘
gud ni8 dmdm🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے!!
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو۔۔!!🙃
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗھا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وہ میرا سب کچھ ہے بس مقدر نہیں
کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف مقدر ہوتا
ZaRRaaR💔🥀