" ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کہیں پڑھا تھا کہ ؛ اپنے محبوب کو کِسی اور کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے کہ ؛ احساسِ شِرک کتنا بڑا گُناہ ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟؟؟
ﺟﺐ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ ﯾﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ..🖤
ZaRRaaR💔🥀
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظرانداز کروں تجھے تیری طرح
ZaRRaaR💔🥀
لوگ جس رات تھے جنت کے طلبگار فقط
ہم نے اس رات بھی بس تم کو خدا سے مانگا ! ❤
ZaRRaaR💔🥀
یہ بھی ایک کڑوا احساس ہے کہ
آپ کے کئ دوست ہوں
اور ان میں سے ایک بھی دوست نا ہو ۔💯
ZaRRaaR💔🥀
بتاٶ کیسا لگتا ہے🙂
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا 💔
کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا🌑
خود ہی کو کوستے رہنا مگر اس کو نہ کچھ کہنا 😶
خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا 🤐
ہنسنا اور رو دینا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے 🙂
ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا💔
کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا😶
اور اندھیروں میں چلے جانا🌑
بتاٶ کیسا لگتا ہے 
نئے رشتوں میں رنگ جانا 🤐
مگر کسی کو بھول نہ پانا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے 
ZaRRaaR💔🥀
کسی کی جان جاتی ہے کسی کا کچھ نہی جاتا 🌚!
ZaRRaaR💔🥀
کوئی مطمئن ہے ہمیں بھول کر ، ہمیں چھوڑ کر! 🙂
ZaRRaaR💔🥀
"بدلے جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی"🌚🔥
ZaRRaaR💔🥀
اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاوگے
کہ کتنا درد ہوتا ہے نظرانداز کرنے سے
ZaRRaaR💔🥀
نظرانداز کرتے هو__لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
انھیں نظروں سے ڈھونڈو گے, نظر جب هم نہ آئیں گے....!!!!
ZaRRaaR💔🥀
میں راستے کا بوجھ ہوں میرا نہ کر خیال
تو زندگی کی لہر ہے___لہریں اٹھا کے چل♥️🔥
ZaRRaaR💔🥀
میں کچھ بھی نہیں
نہ خوش نہ غمزدہ_میں بس بیزار ہوں اس دنیا سے یہاں کے لوگوں سے🙂💔
ZaRRaaR💔🥀
-" وہ محبتیں کتنی پاکیزہ ہوتی ہیں کہ سالوں تک ایک دوسرے سے نہیں ملتے اور نہ ہی کوئی غیر اخلاقی حرکت یا پھر کوشش کرتے ہیں ملنے کی، انہیں ملنا تو ہوتا ہے کیونکہ محبت ہونے کے بعد حلال رشتے کی ڈوری میں بندھنا چاہتے ہیں مگر وہ اللہ سے ہر نماز ہر سجدے میں دعا مانگتے ہیں کہ انہیں ان کا محبوب مل جائے، میں بھی اکثر دعا مانگتا ہوں کہ ایک دن ایسا ہو کہ نماز پڑھنے کے بعد جیسے سلام پھیروں تو تم سر پر دوپٹہ رکھے انتظار میں بیٹھی رہو باوضو کہ تمہیں بھی نماز ادا کرنی ہے کیونکہ کچھ رشتے واقعی نعمت برابر ہوتے ہیں جیسے تم میرے لیے نعمت ہو جاناں_" 😊❤️❤️
ZaRRaaR💔🥀
کوئی تو ہو!!! جو پریشان ہو میرے بارے میں😐
کسی سے میں بھی کہو!!! کچھ نی ہوا مجھے😊
ZaRRaaR💔🥀
میں چاہتا ہوں میں پاگل ہو جاؤں کسی اپنے پرائے کو پہچان نہ سکوں اتنا ہنسوں کے دیکھنے والے رونے لگیں اور پھر اتنا رو دوں کے دیکھنے والے سہم جائیں...🙂🖤
ZaRRaaR💔🥀
جب روح کو چُپ ڈس جائے
تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں
ZaRRaaR💔🥀
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ 🖤
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain