تمہارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
اپنی عادتوں کو بدلو ہمارے بدلنے سے پہلے
ZaRRaaR💔🥀
یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا ، بدل جانا اور بچھڑ جانا !
ZaRRaaR💔🥀
" کِسی کی زندگی سے نکل جانا چلو آسان کہہ لو مگر! اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پُر ہوتے دیکھنا بُہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
کسی کو تو راس آئیں گے ہم
کوئی تو سادگی پسند ہوگا ❤
ZaRRaaR💔🥀
" اس طرح بھی نہ یاد آ مجھ کو
اتنے آنسو نہیی ہیں میرے پاس "💔🌸
ZaRRaaR💔🥀
💐💐💐زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا 💐💐💐
💐💐💐💐جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا 💐💐
ZaRRaaR💔🥀
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے,,😭😭
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیںنگے😭😭
ZaRRaaR💔🥀
نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں
ZaRRaaR💔🥀
مجھے محبت میں تیسرے شخص سے نفرت تھی
پھر پتا چلا کے تیسرا شخص میں ہی تھا.....
ZaRRaaR💔🥀
مغرور نہیں بس دووووور ہوگیا ہو ان لوگوں سے
جنہیں قدر نہیں
ZaRRaaR💔🥀
دل ہی نہ مانا کبھی ورنہ'
تمھارے بعد اک دنیا منتظر تھی ہماری🌚💔🔥
ZaRRaaR💔🥀
لوگ بھول جاتے ہیں ..چاہے ان سے جتنی بھی محبت کی گئی ہو اُنہیں جتنا بھی چاہا گیا ہو،ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا،کیا کچھ داؤ پر لگایا گیا ہو،کتنی راتیں جاگ کر گزاری گئی ہو، کتنی صبحیں انگاروں پر گزریں ہو،کتنے آنسو بہاۓ گئے ہو، کتنی اذیت سہی گئی ہو .. لیکن لوگ سب بھول جاتے ہیں .. ہاں بھولنے والے سب بھول ہی جاتے ہیں_
ZaRRaaR💔🥀
چہرے پر داڑھی ،اونچی شلوار اور سنت کےمطابق لباس پہننا
کسی مولوی یا فرقےکی ایجاد نہیں بلکہ
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے
#ZaRRaaR💔🥀
نا جانے کن سازشوں کا شکار ہوئے
جتنے صاف دل تھے۔۔۔اتنے داغدار ہوئے🔥
ZaRRaaR💔🥀
ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت
یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں 🥀
ZaRRaaR💔🥀
تو پھر زیادہ ازیت ناک کیا ہے...!!
خواب ٹوٹنا، یا مان ٹوٹنا...؟؟ 🖤
#ZaRRaaR💔🥀
" میں صبر کا وہ درجہ چاہتا ھوں کہ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جاۓ تو نہ میری آواز مدھم ھو، نہ میرا لہجہ بِھیگے اور نہ میری آنکھ نم ہو_" 🙂💔💔
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain