گھــــر کے لاڈلــــوں کــــے مقدر دیکھـے ہیں کبھــــی؟ جو گھر میں سب سے زیادہ ہنستے تھے اب وہ ٹھیک سے بول بھی نہیں پاتے جن کے چرچے ہوتے تھے کہ یہ گھر میں سب سے زیادہ ہوشیار ہیں اب اُنہیں طنزیہ بیوقوف کہا جاتا ہے ۔🙂 💔 ZaRRaaR💔🥀
میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے کہ یہ اتنا غم، غصہ، بے بسی، محبت، نفرت، دھوکا، بے گُناہی اور بے خوابی سب مل کے مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ دل کرتا ہے کوئی اجنبی ملے اُس سے دل کا حال کہوں اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی ناں ملے۔ #ZaRRaaR💔🥀
جب کبھی میں تمہارے خیالوں میں آؤں تو تم مجھے اپنے گلے لگا لینا کیوں کہ میرا تمہارے خیالوں میں آنا اس بات کا اشارہ ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے اور میں تمہیں اس وقت یاد کر رہا ہوں. ZaRRaaR💔🥀
اور اب جب میں سوشل میڈیا پر محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کی پوسٹس پر کمنٹس اور ریپلائز دیتے دیکھتا ہوں تو میں نجانے کیوں مسکرا دیتا ہوں کہ کاش یہ سب ہمیشہ ساتھ رہیں ، اور ان کا یہ ساتھ کبھی وقتی نا ہو۔۔۔ کیونکہ وقت اور حالات بدلنے سے یا تو جذبات بدل جاتے ہیں یا پھر محبتیں ہی ماند پڑ جاتی ہیں ZaRRaaR💔🥀
اسے یاد آیا تھا جب وہ میں جا رہا تھا تب وہ بولی تھی۔ کیا تم مجھے بدعا دو گے؟ اور تب میں رک کر بولا تھا۔ نہیں ۔بلکہ میں دعا کروں گا جو کیفیت تمہاری یاد پر میری ہوتی وہ تم پر کبھی طاری نہ ہو۔تم سہہ نہیں سکو گی۔ ZaRRaaR💔🥀
بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں اپنی میں کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا اپنی پسند کے کپڑے سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے 🖤 ZaRRaaR💔🥀
اور جب وہ لڑکا تمہاری وفاوں کو تمہارے منہ پر مار کر کسی اور کے ساتھ چل پڑے گا نا؟؟ تب آنا تم میرے پاس میں تمہیں گریبان سے پکڑ کر مکافات عمل کا مطلب سمجھاوں گا ZaRRaaR💔🥀