تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
ZaRRaaR💔🥀
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم🔥💔
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے💔😑😢
ZaRRaaR💔🥀
رات جب جشن ِچراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پسِ دیوار...... تجھے کیا معلوم!!
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کیلئے کتنا ضروری ہےخاموش رہیں امیدیں نا لگائیں، خدشات بڑھ جائیں گے، بےسکونی رگوں میں اذیت بن کر ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نا بنائیں💔🔥

کہتے ہیں کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمہارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے... اس لیے میں اور چائے ہمیشہ ساتھ ساتھ رہتے ہیں ۔ 😍😍☕❤️
ZaRRaaR💔🥀
" بعض اوقات الفاظ کے تمانچے دِل پہ بُہت زور سے لگتے ہیں ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain