Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

یادیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں۔۔ ہم اکثر ان یادوں کو ذہن و دل میں دہراتے رہتے ہیں کبھی کسی کو یاد رکھنے کے لیے اور کبھی کسی کو بھلانے کے لیے💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ذاتی حملے کم ظرفی ہوتے ہیں....
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
Beauty of Nature.
 ZaRRaaR💔🥀
M  : Beauty of Nature. ZaRRaaR💔🥀 - 
نیلی آنکھوں والی
 ZaRRaaR💔🥀
M  : نیلی آنکھوں والی ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی 🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتا🖤🙂
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کبھی ایسا ہو
میں چپکے سے اس کی آنکھوں پر
ہاتھ رکھ کہ پوچھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بتاؤ کون؟؟
اور وہ مسکرا کر دھیرے سے کہہ دے
میری ذندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌
ZaRRaaR💔🥀_____💕💯

M+ZaRRaaR
 

پتہ نہیں کیوں کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں؟ اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے!
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تتلیاں مر گئیں اندھیرے میں
جگنوؤں، یار تم پہ لعنت ہو
دشت سے ڈر رہی ہیں لیلائیں
مجنوؤں، یار تم پہ لعنت ہو...
ZaRRaaR💔🥀

جتنی خاموشی سے ڈھلتا هے سورج یه زندگی بهی کچھ ایسی هی هے..!!!
 ZaRRaaR💔🥀
M  : جتنی خاموشی سے ڈھلتا هے سورج یه زندگی بهی کچھ ایسی هی هے..!!! ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" اور پھر ہم کسی کے لیے اتنے ضروری بھی نہیں ہوتے ، جتنا ضروری ہم خود کو سمجھ لیتے ہیں ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

آج میں اپنی شناخت کردوں آپ سے۔۔میں ایک نفسیاتی مریض ہوں؟ ہاہاہا تم سچ کہتے ہو! میں نفسیاتی مریض ہوں ایک نفسیاتی مریض ایسا کر سکتا ہے میں نے رویوں کا زہر چکھا ہے میں لوگوں کی تھوکی ہوئی محبتوں کو اپنے دامن میں جگہ دیتا ہوں ان کے رِستے ہوۓ زخموں پہ شفقت کے بھاپے رکھتا ہوں ان کے ٹوٹے دل کے ساتھ اپنے دل کا ٹکڑا جوڑ کر انکا دل مکمل کرتا ہوں اور جب وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو مجھ پر تھوک کر چلے جاتے ہیں مگر یہ کوئی بڑی وجہ نہیں ہے میرا ایسا ہونے کی🙂
ہممممم کیا کہتے ہو؟ ہیں نا؟ خیر چھوڑو تم میری ان باتوں پر ہنسو اور تالیاں بجاو 😊🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سچ کہوں تو تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے ،
تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا
کے روبرو کتنا روتے ہیں __ 🙂
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ایک بات بتائیں
کبھی ایسی کیفیت سے گزرے ہیں جب آپ بےتحاشا رو رہے ہوں لیکن آپ سے یہ نہ بتایا جا رہا ہو کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں اور کیوں رو رہے ہیں۔😢😢💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرے مرنے پر تیری بستی کے چند لوگ اشک بہانے آئیں گے، کیا تم بھی آؤ گے؟
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم کبھی بھی کسی کے لئے اہم نہیں ہوتے۔۔یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے کہ اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا۔۔۔۔یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین ۔۔۔لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں ۔کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ بھی آے تو خود کا آنا ۔خود پہ پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀