جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں
تم ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئ ساتھ نہیں
تم ساتھ ہمارا لے جانا۔
جب دیکھو کہ تم تنہا ہو
اور راستےہیں دشوار بہت
تب ہم کو اپنا کہہ دینا
بے باک سہارا لے جانا۔
جو بازی بھی تم جیتو گے
جو منزل بھی تم پاؤ گے
ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں
احساس ہمارا لے جانا۔
ZaRRaaR💔🥀
*پیٹ مـیں گــیا زہــر ایـک کـی جــان لـــیتا ہـے مـــگر کـــان میں گــیا زہــر کئـی رشــتوں کـی جــان لیتـا ہــے...!*
*اس لیــے کـــان کـــے کچـــے مـــت بنیـــں اور بغیــر دلیـل کســی کـی بــات مــت مـانیــں...!*
*ورنــــہ آپ بہـــت پچھتـائیـں گـــے...!*
*جــس کــے بــارے مــیں کُــچھ سُـنیں، اُس ســے پـہلے تصــدیــق ضــرور کـــریـں...!*
*بــدگُـــمانی بــہت بــڑا گـــناہ ہــے...!*
🌹🌹
ZaRRaaR💔🥀
ہم عزت اور مرتبے کے سنگھاسن پر بیٹھے ہوتے ہیں اور ہماری ایک غلطی کرنے کی دیر ہوتی ہے پھر لوگ بھول جاتے ہیں ہم کتنے شاندار انسان تھے۔
ہم میں کچھ اچھائیاں تھیں جن کے وہ معترف تھے۔فاصلہ اچھائی سے برائی تک صرف ایک غلطی۔۔۔۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیــں کہ کاش وہ بیتا وقت زندگی میں دوبارہ آ جائے وہ جو حسین لمحے تھے ہم ان کو قید کر لیـــں وہ سنہری خوشیوں بھرا دور رکــــ جائے.....!!!
لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو زندگی نے دوبارہ ملنا ہے اور نہ ہی وہ خوبصورت وقت واپس آئے گا اس لیے جو وقت گزر رہا ہے اسے ہی خوبصورت بنانے کی کوشش کیجئے اور بھرپور زندگی جئیں....!!!
ZaRRaaR💔🥀
وہ رپلائی نہ کرے تو وہ بے وفا ٹھہرے
اور تم اذان سن کے مسجد نہ جاؤ تو؟؟ 🔥💯
ZaRRaaR💔🥀
اے مُشک بیز عنبر فشاں ، اے کہ نسیمِ صبح دم
اے چارہ گر عیسیٰ نَفَس ، اے مُونسِ بیمارِ غم
اے قاصدِ فرخندہ پئے،تجھ کو اُسی گل کی قسم
اِن نِلتِ یَا رِیحَ الصَّبَا یَؤمًا اِلٰی اَرضِ الحَرَمِ
بَلِغ سَلَامِی رَؤضَةً فِیھَا النَّبِیُّ المُحتَرَم
*💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
ZaRRaaR💔🥀
میں کسی بھی رشتے کو نبھاتے ہوئے سامنے والے کے ساتھ اتنا مخلص ہو جاتا ہوں ___ وہ مجھ سے اکتا جاتا ہے اور مجھ سے پیچھا چھڑا لیتا ہے ___
اور اب میں خود سے بھی بیزار اور اکتا گیا ہوں کہ مجھے کسی اور کو اپنے لئے مخلص دیکھ کر الجھن محسوس ہوتی ہے __
ZaRRaaR💔🥀
وہ دھند زدہ ششیے پر شہادت کی انگلی سے
تمہارا نام لکھنا_______ اور مٹا دینا-💔🌚
ZaRRaaR💔🥀
اپنے آنسوؤں کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے ، ایسے بھرم کھو جایا کرتا ہے ، اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ ؛ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں ، وہیں روئیں جہاں ہمیشہ آپ کا بھرم باقی رہے ۔ "
" اور بیشک میرا اللّٰہ ہی بھرم رکھنے والا ہے ۔ " ❤🙂
ZaRRaaR💔🥀
یہاں مطلب کا خُلوص،
یہاں ضرورتوں کا سلام ہے.🌚
ZaRRaaR💔🥀
یوں محبت سے پیش مت آئیے
مجھ کو بھاتے نہیں مرہمی لہجے .. ! 😊🖤
ZaRRaaR💔🥀
کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔
بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯
ZaRRaaR💔🥀
کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی، وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے. 💔
ZaRRaaR💔🥀
میں بہت عجیب لڑکا ہوں پتا ہے کیوں۔۔۔؟؟ کیوں کہ میری زندگی میں آنے والا ہر انسان مجھے جان لینے کے بعد چھوڑ کر چلا جاتا ہے کیونکہ میں انھیں ویسا نہیں ملتا جیسے سب ہیں۔۔۔ میں الگ ہوں میں عجیب ہوں
میں کسی دکان پر لگی وہ کتاب ہوں جس پر چڑھا کوور تو بہت خوبصورت ہے لیکن اندر سے وہ اتنی ہی کھوکلی اور بدصورت ہے جس کے صفحات خراب ہیں جلے ہوئے ہیں اس کے بوسیدہ صفحات پر اذیت زدہ لمحے تحریر ہیں اس کتاب کو کھولتے ہی پرانے صفحات کی مہک پڑھنے والے کے نتھنوں سے ٹکراتی ہے اور پڑھنے والا پہلے ہی مرحلے پر اس کتاب سے بدمزہ ہوجاتا ہے اس میں کچھ خاص نہیں ہے جو پڑھنے والے کو متاثر کرے سو اس کتاب کو دیکھنے والا اسے وہیں رکھ کر کسی دوسری کتاب کو خرید کر چلا جاتا ہے اور وہ کتاب ۔۔۔۔وہ کتاب وہیں پڑی اپنی تقدیر پر روتی رہتی ہے بہت روتی ہے۔۔۔!!🙃🖤
ZaRRaaR💔🥀
نفــرتـونه مــی دزړه په کــورکــی نشتـــــه ❤❤
زه ده مینــی ډک زړګـی لـرم سینــه کــی 💞💞
♨♨♨♨♨♨
ZaRRaaR💔🥀
ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا
اُس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دُکھ سمجھتے ہو🥺
ZaRRaaR💔🥀
سُنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر!!!🥀
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا!!!🍁
ZaRRaaR💔🥀
" اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم ، یہ ہی بُہت ہے کہ ؛ بس تُمہیں بُھول جائیں ہم ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
اور کُچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ اُن کے پسندیدہ مرد اُن کو پانے کیلئے دُنیا سے لڑتے ہیں اور ﷲ کے آگے روتے بھی ہیں۔💯👌
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain