" جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مُطالعہ کِیا تو صرف اِس ڈر کی وجہ سے کِتاب بند کر دی تھی کہ ؛ پاگل ہونے کی ساری علامات مُجھ میں واضع تھیں ۔ " 💔 ZaRRaaR💔🥀
مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سےمجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں اور میرا خیال رکھیں یہاں تک کے مجھے ان کی عادت ہو جائے۔۔۔مجھے نفرت ہے کے میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں یہاں تک کے میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار دوں۔۔۔مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ میں محسوس کروں کے کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے نظر انداز کر رہا ہے۔۔ ZaRRaaR💔🥀
"- جب سے یہ سنا ہے کہ تیرے خواب کسی اور کو بھی آتے ہیں تب سے میرے الفاظ کہیں کھو گئے ہیں، سانسیں تھم گئی ہیں، جذبات خاموش ہوگئے ہیں، اور کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا اب ZaRRaaR💔🥀
محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم اپنی انائوں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم بلکل بے رحم ہوجائو اور ایک ماں کی لاڈلےکو آزمائش میں ڈال کر نفسیاتی مریض بنادو 😒😭 محبت یہ تو نہیں کہ تم اس سے اسکی خوشیاں چھین لو یار محبت تو احساس ہے خلوص ہے عبادت کی طرح پاک ہے یار تم جیسے لوگ کیوں محبت کو مذاق سمجھتے ہو کیوں نہیں سمجھتے کہ محبت کا لفظ کہنا اور نبھانا مشکل ہے محبت تو وہ ہے جس کو محسوس کرنے سے ایک ایسی مہک آئے جو دن بھر کی تھکن کو اتار دے جسے صرف سوچنے سے ہی چہرے پر مسکراہٹ آجائے یار محبت کرو تو اسکا احساس بھی کرو کیونکہ جہاں احساس نہیں وہاں محبت بھی نہیں ZaRRaaR💔🥀