Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

تب بہت دیر ہوچکی ہوگی😏
جب تجھے ہم سمجھ میں آئینگے😒😒
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سنو جاناں:
تیرے زرا سا آنکھ چرانے سے ، کترانے سے
میں ناراض نہیں ہوں___ہو بھی جاوں تو کیا ہو گا
اک سناٹا سا ہے ،
نہ غسہ ہے ، نہ شکوہ کی تمنا
نہ ضد اور نہ شکایت
سنو: مانگا بھی تو تم سے کچھ نہیں تھا اور نہ کبھی تم سے آنکھ چرائ
تیرے پل بھر کی بے روخی سے میری اک دنیا ویران ہے___
ممکن ہو اگر _____ لوٹ آو ، پلیز تم لوٹ آو
ZaRRaaR💔🥀
🤒

M+ZaRRaaR
 

انسان بہت مطلب ہرست ہے
شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے۔۔۔۔۔۔
۔ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی۔۔۔۔
۔ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی۔۔۔۔۔
۔۔سب بے معنی ہوجاتی ہے
اس وقت پہ ہمارا ہونا نہ ہونا ایک ہی بات ہے
اور ویسے بھی اتنے لوگوں کی جھرمٹ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی طوفان نہیں آئے گا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے دوستی کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو
جس کے جذبات کا مزاق اڑایا گیا ہو💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

چلے جانے کی عُجلت میں
دِلوں پر جو گزرتی ہے
مسافر کب سمجھتے ہیں ...
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مجھے ...
لفظوں سے کھیلنا تو خوب آتا ہے ... کبھی کبھار جب خود سے لکھوں تو ... قیامت مچا دیتا ہوں ... پر ...
جب مجھے کسی پہ غصہ آ جائے نا ... تو پتہ نہیں یہ لفظ ... کہاں چلے جاتے ہیں ... کچھ بول ہی نہیں پاتا ... میرا !!! دل کرتا ہے ... کہ میں اس
مجھے
جب کسی کی کوئی بات بھی بری لگے نا ... تو میرا دل چاہتا ہے کہ ... میں اسکے منہ پہ بول دوں کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا ... تمہارا یوں کرنا ... تمہارا یوں کہنا ... مگر پھر مجھ سے یہ بھی نہیں ہوتا !!!
میں غصے کا بے حد ہی برا ہوں ... اور اس کے اظہار کیلئے ... اگر میرے پاس کچھ ہے ... تو وہ ہے ... ہنسی ... ایک عجیب سی ہنسی ....ھھم... بے بسی ... اور خاموشی گہری خاموشی۔۔ میں بےبس ہو کر "ھممم" کے سوا کچھ نہیں بولتا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وہ تیز مزاج جذباتی سا لڑکا آج اتنا سیانا ہے کہ ناپسندیدہ رویوں پہ شکایت نہیں کرتا چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتا بلکہ معمول کی طرح مسکرا کے خود ہی دور ہو جاتا ہے....ہائے میں صدقے اس کی ہمت اور حوصلے پہ کہ وہ آج وہ سارے کام کرتا ہے جو کبھی اس کےلیے سب سے مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوتے تھے...
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تجھے ان دوغلے __ چہروں میں یاد آئے گا
کہ اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرا دل کرتا ہے کہ۔۔۔
میں آسمان کی طرف ہتھیلیاں اُٹھا کر۔۔۔
چیخ چیخ کے اِلتجا کروں کہ۔۔۔
"اے اللّٰہ پاک! تُو جسے ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں لکھتا ... اُسے دل کی سلیٹ پر بھی نہ لکھا کر ...
ہم جیسے لوگ بےموت مارے جاتے ہیں .....
دنیا تو ہم پر رحم نہیں کرتی ...
تُو تو ہم پر ترس کھایا کر...
تُو ہی تو گواہ ہے ہماری اندر کی توڑ پھوڑ کا ....
تُو تو یوں نا کیا کر۔۔۔🙏💯😭💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بچپن میں بہن بھائی دن میں 5 دفعہ ناراض ہوتے اور راضی ہو جاتے تھے۔ بڑے ہو کر ایک دفعہ ناراض ہوجائے پھر شائد جنازوں پر ملتے ہیں😢
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

___🖤🥀
بہت ضروری نہیں ہوں میں
مگر بن میرے کچھ کمی رہے گی۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی کو جھوٹی اُمید لگا کے اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُس کو چھوڑ جانامجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اِس وقت گُزاری کے چکر میں سامنے والا ڈپریشن کا شکار ہو جائے ،اذیت میں رہے ،رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے باوجود بھی مر جائے ، خوشیاں خود پر حرام کر لے ، تو یاد رکھنا یہ بھی گُناہ کبیرا ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی ادا نہیں کر پاؤ گئے۔😓🔥💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زما معصومہ خاموشی ستا کبر جنے قیصے
وخت بہ رازی درنہ دا ھر سہ بہ پوختنہ کوم.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ.....
. . . . . 😥😥😥😥. . . . . .
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرے مرنے پر تیری بستی کے چند لوگ
اشک بہانے آئیں گے، کیا تم بھی آؤ گے؟😔💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اگروقت ملے“ تو رشتوں کی کتاب کھول کر دیکھنا
تمہیں ہر صفحے پر ہم یاد ایٸنگے✌
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یقین جانو!
میں ان قیدیوں میں سے ہوں_
جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی
فرار نہیں ہوتے...!!!🔥💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"سنو۔ ❤
میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں جس سے تمہیں تشبیح دوں۔ ۔۔۔تم بس خود میں اکلوتی ہو۔ بہت قیمتی, بہت نایاب ___بہت خاص-"🔥 💙
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

خُـدارا مُجھ سے کوئی بھی رشتہ مت بناؤ
مُجھے جُــدائی کی بددُعـــا ہے عـــزیزِ مَـن...!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ چیز یا کهلونے کے لیے انتہائی خود غرض ہوتا ہے اور اسے سب سے چُھپا کر رکھتا ہے کہ وہ بس اسی کا ہے ، ایسے ہی مرد بهی جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے چُهپا لینا چاہتا ہے ، کہ نہ اسے کوئی دوسرا دیکهے نہ کوئی اسکی چاہ کرے وہ بس اسی کی ہے ، مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس محبت میں ہار جاتا ہے ، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا ، لیکن وہ عورت جسے وہ دِل سے چاہتا ہے ، اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے ، بہت خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جس کے لیے مرد روتا ہے ، میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے آنسو ہوتے ہیں ، لیکن نہیں ، مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، وہ اس کی بےبسی کی آخـری حد ہوتی ہے۔
ZaRRaaR💔🥀