میں اکثر کہتا ہوں کہ کسی سے بچھڑنے لگو تو کوشش کرو کہ اُس پر ملبہ ڈال کے نہ بچھڑو, اُسے پچھتاوے اور شرمندگی میں نہ چھوڑ جاؤ, اُسے مت گِنواؤ کہ اس نے آپ کے ساتھ کیا کیا زیادتی کی, کہاں کہاں آپ کا دل دُکھایا, اور کون کون سی بات ضبط کی آپ نے اپنے رشتے کے لئے۔ ممکن ہو تو اُسے مکمل آزاد کردو تا کہ وہ بچھڑ کر جی سکے ۔۔۔ بچھڑنے والے کو تنہائی کے ساتھ ساتھ ضمیر سے بھی نہ لڑنا پڑ جاۓ۔۔۔ تھوڑا سا ظرف دکھائیں اور سامنے والے پر سے ملبہ ہٹا دیں۔۔۔ یہ آپ کا اس شخص پر پہلا اور آخری احسان ہو گا
ایسا ہی کرنا چائیے
ایسا کرنے کی کوشش کرنی چائیے
مشکل ہے
بہت مشکل لگے گا
مگر کریں
شاید اس میں سکون ہو
ZaRRaaR💔🥀
❤️السلام علیکم❤️
سلامتی هو ان پر جو ہمیشہ صبح هوتے هی دعاؤں میں ياد آجاتے هیں،
اور مجھے بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھتے ھیں
الله پاک ان کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے...
آمین...
💕صبح بخیر💕
ZaRRaaR💔🥀
د نیمې لارې د مزل نه' دې خبر نه ومه😟
هسې مې ټوله زندګي درپورې وتړله..❤️🥺💔
ZaRRaaR💔🥀
تـــصوير ته اوګوره په خپله به دي راشي يقـــين....
ما درته نه ويــــل چى گرانه پښتانه ښکلې دى..
صبح بخیر
ZaRRaaR💔🥀
ما بہ ورتہ خپل دہ نفرتونو زور خو دلے وو
کاش کہ می دہ زڑہ نہ محبت ورسرہ نہ وے
ZaRRaaR💔🥀
میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوٸ روٹھ جاۓ تو منانے کو دل نہیں کرتا کوٸ جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتا ہوں میں خود سے بیزار ہوں لوگوں کے نخرے کہا رکھوں۔!💔💯
یہ سچ ہے💯
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں
جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوٸ کسر نہیں چھوڑتے!💯💔
ZaRRaaR💔🥀
ہمارا اچھا ہونا___
کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا
چیخنا چلانا ، دعائیں کرنا
مصروفیت ترک کرنا
ایک ایک میسج کا بےصبری سے انتظار کرنا
کوئی معنی نہیں رکھتا صاحب۔۔ لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں______
ZaRRaaR💔🥀
تجھے ان دوغلے __ چہروں میں یاد آئے گا
کہ اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے
ZaRRaaR💔🥀
برســے گا ٹوٹ ٹوٹ کر اَبر مُحــبتاں
ہم چیــخ کر کہیں گے کہ حاجــت نہیں رہی
اِک روز کـوئـی آئے گا لے کر کے فرصتــیں
اِک روز ہم کہیــں گے ضـرورت نہیــں رہی
😊❣
ZaRRaaR💔🥀
چہروں کو بےنقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
ZaRRaaR💔🥀
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ،تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ سنو۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ"Sorry, He is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو،
آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں
اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ
"سنو "میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں،
عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید
اسے جواب تک نہ دے سکوں
ZaRRaaR💔🥀
" یہ میرا ہی حوصلہ ہے متاعِ جان کہ تُجھ کو ، غیر کے سنگ دیکھتا ہوں صبر کرتا ہوں ۔ " 💔🌚
ZaRRaaR💔🥀
" میں تُجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مُجھ سے ؛
تُجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے ۔ " 💔
ZaRRaaR💔🥀
آپ کو کم بتایا گیا ہے......🍁
میں اس سے بھی زياده برا ہوں..!
ZaRRaaR💔🥀
-" کبھی کبھی تمہاری،
اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں_" 🙂
ZaRRaaR💔🥀
🌿 تخیل سارے جھوٹے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
🌿🌿🌿 محبت ماں کا بوسہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
ZaRRaaR💔🥀
مجھے حسد کرنے والوں پر بڑا ترس آتا ہے
کیونکہ وہ ماچس کی تیلی کی طرح ہوتے ہیں کسی دوسرے کو جلانے سے پہلے وہ خود اپنی ہی آگ میں جل جاتے ہیں🔥
ZaRRaaR💔🥀
کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ تمہارے بغیر بھی رہوں گا🙃💔 اپنی ہر بات تم سے کرنے کا عادی تھا اور کسی کا عادی ہوا ہی نہیں میں کبھی-🔥
اب جب تم نے دامن چھڑا ہی لیا ہے تو میں سوچتا ہوں کہاں کمی کی تھی میں نے-؟💔
کیا اب جس کے ساتھ ہو وہ مجھ سے زیادہ سمجھتا ہے تمہیں-؟💔
مجھ سے زیادہ خیال رکھتا ہے وہ تمہارا-؟💔
میں نے تو تمہارے لیے خود کو بدلا تھا کیا اس نے بھی بدلا ہے خود کو-؟💔
یا تم بھی دنیا کی طرح خوبصورت چہرے کے گرویدہ ہو گے-؟🙂💔
کہنے کو بہت کچھ ہے پر اب سننے والا کوئ نہیں رہا-🙃💔
اس لیے اب چپ رہنا ہے تا کہ جو رہی سہی باتیں ہیں وہ وہاں ہوں جہاں جہاں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوتی-🖤
ZaRRaaR💔🥀
کسی سے چھین کر دستار
سر اونچے نہیں ہوتے
ZaRRaaR💔🥀
جب نظرانداز ہونے لگ جاو تو خاموشی 💔💔سے اپنے قدم پیچھے کرلو۔
تاکہ آپکا عزت نفس اپنے ہی نظروں میں مجروح نہ ہوجائے۔
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain