ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہيں ہوتیں
انکی اپنی زندگی ہوتی ہے جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں..!🖤
ZaRRaaR💔🥀
بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ کے سوچتا ہوں
تـو پھـر ملـے گا تـو کتـنا بـدل چـکا ہـوگا
ZaRRaaR💔🥀
میں ایسی لڑکی نہیں ہوں کہ اپنی وجہ سے دو لوگوں کا ریلیشن شپ خراب کروں 🦋 کیونکہ
ہم جیسے لوگ ایکسٹرا ہوتے ہیں_
دوسروں کی کہانیوں سے یا نکل جاتے ہیں
یا نکال دیے جاتے ہیں 🖤
ZaRRaaR💔🥀
میں دل سے چاہتا ہوں کے تمہیں دنیا کی ہر خوشی ملے ہر کامیابی ملے تمہاری ہر خواہش ہونٹوں پر آنے سے پہلے پوری ہو
جائے بس محبت تم پر حرام ہو جائے_" 💔
ZaRRaaR💔🥀
میرا دل کرتا ہے کہ۔۔۔
میں آسمان کی طرف ہتھیلیاں اُٹھا کر۔۔۔
چیخ چیخ کے اِلتجا کروں کہ۔۔۔
"اے اللّٰلہ پاک! تُو جسے ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں لکھتا ... اُسے دل کی سلیٹ پر بھی نہ لکھا کر ...
ہم جیسے لوگ بےموت مارے جاتے ہیں .....
دنیا تو ہم پر رحم نہیں کرتی ...
تُو تو ہم پر ترس کھایا کر...
تُو ہی تو گواہ ہے ہماری اندر کی توڑ پھوڑ کا ....
تُو تو یوں نا کیا کر۔۔۔🙏💔
ZaRRaaR💔🥀
اجازت ہو اگر تیری؟ تو تم سے بات ایک پوچھوں🤔 🍁🍂 جو ہم سے عشق سیکھا تھا وہ اب تم کس سے کرتے ہو
ZaRRaaR💔🥀
یکطرفہ محبت صرف خدا کر سکتا ہے ❤️
انسانوں میں اتنا ظرف نہیں ہوتا کہ
یکطرفہ طور پر تمام عمر نبھاتے چلے جائیں. ZaRRaaR💔🥀
اور پھر وقت اور حالات وہ کچھ دکھا دیتے ہیں جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے زندگی دھیرے دھیرے تمام سختیوں کو سہنا سکھا دیتی ہے اور تب.......
تب ہی سمجھ میں آتا ہے کہ وقت سے ہارے___ لوگ اچانک زندگی سے بےزار ہو کر نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں...!!!
ZaRRaaR💔🥀
کوئی میرے وجود کی
ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے
تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں
جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ
تم کسی اور کو میسر ہو💔🍂
ZaRRaaR💔🥀
مرد اگر اچھا کمانے لگ جائے تو اس کی پہلی سوچ ہوتی ہے کہ اب میں اپنی بیوی بچوں کو بہتر سہولیات مہیا کروں گا،
جبکہ عورت کمانا شروع کر دے تو اس کی پہلی سوچ یہ ہوتی ہے کہ اب میں مرد کے بغیر رہ سکتی ہوں
#کڑوا_سچ
ZaRRaaR💔🥀
تیرے 'عشق' کے 'پانچوں نقطوں' سے بھاری ہے 🤠
میری "اَنا" کے "ن" میں_____جو اِک 'نقطہ' ہے 😏
ZaRRaaR💔🥀
غم زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دی
کہ خوشی کا وقت بھی آ یا تو مسکرا نہ سکے ھم🥀
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ خود کو تسلیاں دینا چھوڑ دوں۔اس خاموشی،کو توڑ کر چیخیں مار کر رؤں۔گلہ پھاڑ پھاڑ کر بولوں کہ نہیں رہا جا رہا مجھ سے تمہارے بغیر میں تھک گیا ہوں خود کو جوڑ جوڑ کر۔۔ٹوٹا ہوا ہوں میں۔نہیں آ رہا مجھے صبر۔۔۔نہیں گزاری جا رہی مجھ سے زندگی۔
مجھے روز ایسے لگتا ہے جیسے میرے گلے میں کوئی سانس
پھنس گئی ہو۔۔
میں کھل کر سانس لینا چاہتا ہوں۔
نکلنا چاہتا ہوں اس ازیت سے۔
💔💔
ZaRRaaR💔🥀
خزاں تو خیر سے گزری چمن میں بلبل کی
بہار آئی ہے اب آشیاں رہے نہ رہے
*
امیر جمع ہیں احباب درد دل کہہ لے*
پھر التفات دل دوستاں رہے نہ رہے
ZaRRaaR💔🥀
ہمارے ہونے نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے،
صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے،باقی دنیا میں کہیں کسی کو کوئی فرق نہی پڑتا،
نہ کوئی جینا چھوڑتا ہے,
نہ کھانا پینا،
اور نہ ہنسنا رونا،
ہر شخص اپنی زندگی
میں مگن رہتا ہے،
ہمارا کردار ایک بھولے
بسرےخواب کی
طرح رہ جاتا ہے،
😥😥😥😥
ZaRRaaR💔🥀
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا
خسارہ ادا نہیں کرسکتی💔
ZaRRaaR💔🥀
کبھی کبھار میں اِس دِل کو سمجھا لیتا ہوں کہ ؛ جو چلا گیا وہ اچھا نہیں تھا تُمہارے حق میں نہ ہی بہتر تھا تبھی دور کر دِیا گیا مُجھ سے اور تب ایسا لگتا ہے جیسے صبر آ گیا ہو ، مگر اگلے ہی لمحے کُچھ نہ کُچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ ؛ دِل پھر سے کسی پُرانی یاد کی گرفت میں
آجاتا ہے پھر یوں لگتا ہے جیسے وہ صبر بس غم کا ایک چھوٹا سا وقفہ تھا ، پھر دِل اللّہ پاک سے ضد کرنے لگتا ہے ، اللّہ پاک سے پھر سے اُسی انسان کو مانگنے لگ جاتا ہے ، اور پھر سے اُسی کرب میں مُبتلا ہونے لگتا ہے ۔ "
" یہ ادھوری یادیں یہ ادھوری باتیں نہ جانے کیوں پیچھا نہیں چھوڑتی ہیں میرا ؛ نہ جانے کیوں دِل کو وہی چیز پسند
آ جاتی ہے جو مِل نہیں سکتی۔
" نہ جانے کیوں ہم عُمر بھر بِلا وجہ بھاگتے رہتے ہیں اِس مُحبت نامی سراب کے پیچھے ۔ "
ZaRRaaR💔🥀
" وہ تصویر دِکھاتی ہے " منگیتر " کے ساتھ ؛
میں احتراماً کہتا ہوں پیارا ہے ۔ " 💔
ZaRRaaR💔🥀
آج بے خیالی میں بیٹھا تھا کہ اچانک تمھارا خیال آیا!! کہ پتا نہیں تم کیسے ہوگے؟ کہاں ہوگے؟ اپنا خیال رکھتے ہوگے یا نہیں؟ اور یہ سوچتے سوچتے میری آنکھیں نم ہوگئیں جو اس بات کا ثبوت ہے کے تمھارے چھوڑ جانے کے بعد بھی تم میرے دل سے نہیں نکلے!! لیکن کیوں؟؟ کیوں تم میرے دل سے نہیں نکل جاتے۔۔کیوں آج بھی مجھے بے خیالی میں تمھارا خیال آتا ہے کیوں! میں تمھیں نہیں بھلا پا رہا؟؟ یہاں تک کہ مجھے معلوم ہے کہ اب تم واپس نہیں آو گے ! اب تم میرے نہیں رہے۔۔کسی اور کے ہو گئے ہو اب تم کسی اور کی دعاؤں کا حصہ ہو!!اب کوئی اور تمھاری سلامتی کی دعائیں کرتا ہے!!یہ سب کچھ معلوم ہونے کے باجود بھی میں تمھیں نہیں بھلا پا رہا¡¡¡
ZaRRaaR💔🥀
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے.... 💔
ZaRRaaR💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain