Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

" یہ میرا ہی حوصلہ ہے متاعِ جان کہ تُجھ کو ، غیر کے سنگ دیکھتا ہوں صبر کرتا ہوں ۔ "
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور گھر کا کیا ہے ، وہ تو بس ہی جاتا ہے ، لیکن جس طرح تُمہیں سوچا ، تُمہیں چاہا ، تُمہیں مانگا ، تُمہیں دیکھا ، اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خُوابوں کی طرح بُنے کیا وہاں اُن سب باتوں میں تُمہارے علاوہ کسی اور کو دیکھ پاؤں گا؟؟۔ "
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"" لوگوں نے مجھے بتایا وقت بدل جاتا ہے ❤
اور
"" وقت نے مجھے بتایا لوگ بھی بدل جاتے ہیں
ضروری نہیں ہے جو آج آپکے ساتھ ہو وہ ہمیشہ آپکے ساتھ رہے
اسلئے اکیلے چلنا سیکھ لو ۔ وقت اپنا ہے تو سب اپنا ورنہ کو ئی اپنا نہیں۔❤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

رشتے اورراستے زندگی کے دو پہلو ھیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ھیں اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے رشتے بن جاتے ھیں...،
کسی کو رشتے راس آجاتے ھیں اورکسی کو راستے فرق صرف اتنا ھے کہ راستوں کے دکھ برداشت ھو جاتے ھیں
لیکن رشتوں کے نہیں۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

انا سب میں ہوتی ہے..!!
جھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی__!
ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں__!
اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

#Lines✌🔥
والدین بہن بھائیوں کی محبت سے دور بچے ۔۔۔بچپن کی حدود سے نکل کر جوانی کی حدود میں داخل ہوتےہیں تو تنہائ اور اکیلے پن سے بیزار ہو کر نئ محبتوں کی تلاش میں نکلتے ہیں ۔۔۔
لیکن وہ یہ نہیں جانتے ہوتے کہ محبتوں کا جھانسہ دے کر سانسیں تک چھین لینے والے درندے اس معاشرے میں شرافت اور محبت کا لبادہ اوڑھ کر پھرتے ہیں ۔۔۔
جب یہ محبت اور شرافت کا نقاب اتارتے ہیں تو پھر عزتیں تو برباد ہوتی ہی ہیں ۔۔۔کئ بچیاں اور بچے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں ۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں
تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں اپنا وقت ضائع مت کرو
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور پھر وقت اور حالات وہ کچھ دکھا دیتے ہیں جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے زندگی دھیرے دھیرے تمام سختیوں کو سہنا سکھا دیتی ہے اور تب.......
تب ہی سمجھ میں آتا ہے کہ وقت سے ہارے___ لوگ اچانک زندگی سے بےزار ہو کر نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں...!!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
ZaRRaaR💔🥀

Funny joke
M  : HaPpy maNy ManY Returns of The DaY...HaPpy BiRth DaY to uuu Tajjaal.a5 - 
M+ZaRRaaR
 

د نیمې لارې له مزل نه دې خبر نه ومه
هسې مې ټوله زندګي در پورې وتړله!!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

🌹
*اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں*
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جلد ہی محسوس ہوگا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا ؟ میرا نہ ہونا کیا ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے
کہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سستے لوگوں کے لئے اپنے مہنگے آنسو مت ضائع کرو
کیونکہ ایسے لوگ تمہارے آنکھ سے نکلے
ایک آنسو کے برابر بھی نہیں ہوتے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے اپنی زندگی میں موجود قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں... 🙂🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب ہم کسی سے ناراض ہو کر اسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم نے میرا دل توڑ دیا یا میرا دل ٹوٹ گیا تب در حقیقت دل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم شکوہ کر رہے ہوتے ہیں...
مگر جب دل سچ مچ میں ٹوٹ جاتا ہے تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں اگلے بندے سے شکوہ نہیں کرتے....
تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چکا ہوتا ہے..
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مرد ایک ایسی ذات ہے
کہ جس کے ساتھ اگر تھوڑی سی ہمدردی کی جائے
تھوڑی سی care کی جائے تھوڑا سا پیار دیا جائے
تھوڑی سی چاہت دی جائے
جب وہ دکھی ہو اسے حوصلہ دیا جائے اس کے اٹھنے بیٹھے کھانا پینے کا خیال رکھا جائے
اگر وہ کچھ کہہ بھی دے تو درگزر کی جائے
میں کہتی ہوں دنيا کا کوئی مرد بُرا ہو ہی نہیں سکتا
اللّٰہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی دی ہیں
کہ وہ مرد کے اندر سوئےحیوان کو بھی جگا سکتی ہے
اور سوئے فرشتے کو بھی
بس وہ عورت کے ہاتھ میں ہے
کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ہے یاحیوان.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتا ۔ وقتی طور پہ غصہ ہوجاتا ہوں ۔ لیکن پھر یہ سوچ کے چپ کرجاتا ہوں کہ اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا... ❣️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"میری زندگی میں آنے والے اُن تمام لوگوں کا بھی شکریہ جن سے میں نے یہ سیکھا کہ مجھے ان جیسا نہیں بننا"!🌸❤
ZaRRaaR💔🥀