Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

جب لوگ کبھی تم سے تمہاری محبت پوچھیں تو اللہ کرے تم ماضی میں کھو جاؤ میری دعا ہے تم درد کی شدت میں زور سے پکارو کہ اے اللہ اس نے مجھے سب سے زیادہ چاہا اور میں نے اسے تباہ کر دیا💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ﺍﮔﺮ۔۔۔ﮐﺴﯽ ﮐﮯ " ﺟﺎﻧﮯ " ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﺳﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔۔۔
" ﻣﻼﻭﭦ " ﺍُﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔۔
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ " ﺟﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ " ﺳﮩﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ . ﻣﮕﺮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﮯ۔۔۔۔۔
" ﻣﻄﻠﺒﯽ / ﻣﻼﻭﭨﯽ ﻟﻮﮒ " ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻮﮌ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﮍ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔ ؟
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ. ﺍﺱ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﻠﭧ ﺁﺋﮯ۔۔۔۔۔
ﭘﮍﮮ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ..... ؟
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﻼﻭﭨﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﺎﮨﺮ
ﺍﯾﮏ " ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں تمہیں بتاتا ہوں محبت ہوتی ہے بلکل ہوتی ہے مگر جب تم جیسے لوگ بار بار بیچ راہ میں ساتھ چھوڑ جائیں تو محبت مر جاتی ہے ایک دم سے نہيں مرتی پر مر ضرور جاتی ہے آہستہ آہستہ ہی سہی سسک سسک کے ہی سہی پر مر جاتی ہے اور جب مجھ جیسوں کے اندر محبت مر جاۓ تو سمجھو تم جیسوں کے دن شروع ۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀

"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🙂
شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🌚🔥
ZaRRaaR💔🥀
M  : "زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🙂 شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🌚🔥 - 
M+ZaRRaaR
 

انتظار ایک اذیت ہے۔۔! 🔥
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اے بنت حوا!!
پسند کی شادی ضرور کرو
یہ اپکا حق ھے لیکن
اسکی قیمت بابا کی عزت نہ ہو
کیونکہ
ھر شوہر کے لیے
اپنی بیوی تو ملکہ نہیں ہوتی
لیکن ہر بابا کے لیے
اسکی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ھے❤❤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ "دوسروں"کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے پر کبھی بھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے "دوسرے"ہی ہیں........!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ کا ہی مسلہ ہو، بلکہ کبھی نہ کبھی، کہيں نہ کہيں، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔۔۔🥀😊
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

غرور می کړی وو په دی چرته مېن به نشم،❤
نن می په ځان پسی لګ وخاندل چی ومی جړل۔😀😥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جانتے ہو." تمھارے دیئے ہوئے نام' تمھاری کہی ہوئی وہ سبھی باتیں" کبھی کبھی یاد کرتا ہوں تو بہت ہنستا ہوںا"اتنا ہنستا ہوں اتنا زیادہ'کہ رو پڑتی ہوں _💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مرد شادی کے بعد اپنی بیوی کو دھڑلے سے اپنی پہلی محبت کا بتا دیتا ہے جبکہ عورت یہ سوچ کر اپنے ہونٹ سی لیتی کہ کہیں بدکردار نہ کہلائ جائے🙂
Sorry girlz.i5
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

💕💕🌿زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب
آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے🌿 💕💕
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط بھی نہ ہوں مگر آپ کو غلط سمجھا جائے اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیں-💔👉

M+ZaRRaaR
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی💔🙄
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ﺧﻮﺷﯽ ﺗﻮ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﭼﮯ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺑﮍﮮ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﭧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺑﮍﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺳﻮﭺ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐِﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐِﺲ ﺳﮯ چھپائیں۔۔!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جذباتی ہونا جلد غصہ کرنا چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا رو دینا اک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے اسکی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہے یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائی جاتی انکا تعلق ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ❣
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور پھر جب آپ کو احساس ہو جائے کہ جس نا محرم سے آپ کو محبت ہے ، وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا، تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔۔ تاکہ یومِ قیامت رب ذوالجلال پوچھے کے اے میرے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کونسی پسندیدہ شے چھوڑ دی، تو ہمارا دامن خالی نہ ہو...!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

محبت میں محبوب اگر انسان ہو تو اُسکی مِنّت نہیں کیا کرتے۔ انسان پتھر ہو جایا کرتا ہے۔...بار بار مُڑ کر دیکھتا ہے کہ کبھی تو اُسکی مِنّتوں اور التجاوں کی لاج رکھی جائے گی۔وہ انتظار کرتا ہے کہ کب محبوب کے دل پہ لگا قفل ٹوٹے گا۔حالانکہ قفل تو خود اُسکے اپنے دل پہ لگ چکا ہوتا ہے۔محبت میں بس پیدا کرنے والے کی مِنّتیں کرتے ہیں۔ پتہ ہے کیوں؟؟کیونکہ وہ آزما رہا ہوتا ہے میرا بندہ خود کو میرا کتنا محتاج سمجھتا ہے۔اور محتاج کیوں نہ ہو بندہ۔ وہ خالق ہے، رازق ہےپھر جب تم اسکے آگے گڑگڑاو گے تو وہ پتہ ہے کیا کرے گا؟وہ تمہارا بھرم رکھ لے گاانسان یہ نہیں کرتے ...یہ بس رب کرتا ہےکیونکہ وہ بے نیاز ہے🖤❤️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پا کر
دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہمارا آپس میں کوئی رابطہ نہیں میں اپنی چاہت کا اظہار کرنے کیلئے پوسٹیں لگا لگا کر تمہیں اپنے زندہ ہونی کا یقین دلاتا رہتا ہوں
جس دن یہ سلسلہ رک جاۓ تواس دن سمجھ لینا تمہیں چاہنے والا اب نہیں رہا اور اس دن اگر مناسب سمجھو توکچھ وقت کے لیے اپنی آنکھوں کے کنارے بھیگو لینا۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀