Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

_" سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے ⁦⁦
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زندگی روز مجھ سے کہتی ہے
تو نے کیا حال کر دیا میرا 🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

خواب اتنے ہم نے دیکھے تھے۔ ۔
اب تو آنکھیں بھی طنز کر تی ہیں ۔۔۔
ZaRRaaR🥀💔

M+ZaRRaaR
 

جب کبھی دل پہ اختیار ھوا,
ہم تجھے بُھلا کے دیکھیں گے🖤🔥 "
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں،
لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں !! 💯💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ﻃﻨﺰﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ ۔۔۔ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﺩﻝ ۔۔۔ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻭﻋﺪﮮ ۔۔۔ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ !!!
ﺍﮮ بنی ﺁﺩﻡ ! ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

_"میں شاید ہار گیا
یوں بیٹھا اچانک اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں اسکا نام ڈھونڈنے لگا ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے کچھ نہیں ملا تو دھیرے دھیرے سے سر جھکتا گیا اور بے ساختہ ہنس پڑا،
اور خود سے مخاطب ہوکر بولا،
- لکیریں جھوٹ بولتی ہیں جاناں _" 🙃
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نہ وہ تم رہے، نہ وہ دل رہا، نہ وہ چاہتیں
وہی ہم رہے، وہی غم رہا، وہی دوریاں،
وہی حسرتیں
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں بددعا تو نہیں دیتا لیکن اتنا ضرور کہتا ہوں کہ تمہارے بیٹے کو تجھ جیسی عورت ملے۔۔
اور میری بیٹی کو مجھ جیسا مرد۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تو آکر میری قبر پر تھوک جانا۔✌🔥
میرے بعد کسی نے تمہیں بنا مطلب کے ٹوٹ کے چاہا ہو یہ جانتے ہوۓ بھی کے تم اسے کبھی نہیں آپناؤ گے.. تمہارے بس وہ ہاں ،ہم ،اوکے ،سہی ،کے ہی 3، 4 میسیجز بار بار پڑھتا ہو ،راتوں کو اٹھ اٹھ کے تمہاری کامیابی کی ،صحت کی دعائیں مانگی ہوں ،سجدوں میں رو رو کے تمہارا ساتھ ما نگا ہو ،خود کو تمہاری امانت سمجھ کے ہر برائی سے دور رکھا ہو !تو آ کر میری قبر پر تھوک جانا ۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنووں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں۔⛄
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بہت برے تھے نا ہم... 👱♂️
فرشتے مل گئے کیا..?💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے
نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

-" اور خدا جب کسی کو معاف کرتا ہے تو نماز پڑھنے کی توفیق دیتا ہے_" 😇💖
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

" کسی خاص انسان کی پوسٹ کو
چپکے چپکے پڑھنا اور پھر کسی ایرے غیرے کا کمنٹ دیکھ کر جیلسی محسوس کرنا بھی اس انسان سے محبت کی واضح نشانیاں ہیں میری جان_" 😊💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اُس کیلئے کُچھ بھی نا ممکن نہیں ۔وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے اور بُرے کو بہتر بنا سکتا ہے ۔ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے ۔کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے۔♥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

' مڑ کے بھی نہیں دیکھا ؟
گزرتے وقت نے مجھے بتا دیا جاناں کے آپ مجھ سے کتنے بیزار تھے
ارے پیچھے جسے چھوڑ آے ہیں وہ آپکا وفا دار تھا!
میری بے لوث محبت بے مقصد تھی 'مگر بدلے میں صرف آپ سے ذلتیں اور بیزاریاں ملی 😢
آپکو دنیا عزیز تھی پر میری تو دنیا ہی آپ تھی 😢😢😢
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی ناقدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ جیسے آپ سونے کے پیالے میں اُسے آب حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کی بجائے اپنے پیر دھو لے۔۔۔۔۔!!!!!🙃
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اسلئیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا، کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں_" 😒
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جانتے ہو." تمھارے دیئے ہوئے نام' تمھاری کہی ہوئی وہ سبھی باتیں" کبھی کبھی یاد کرتا ہوں تو بہت ہنستا ہوں"اتنا ہنستا ہوں اتنا زیادہ'کہ رو پڑتا ہوں _💔
ZaRRaaR💔🥀