Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر چیٹ ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کے کمنٹس مٹا دینا، پتہ ہے مشکل کیا ہے؟؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو اور سب سے مشکل پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟؟
اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو۔ روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے۔ آپ کو چھوڑ کر دوسروں کے ساتھ گپے لگائے۔۔چیٹ بنائے۔دوستیاں بڑھائے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
😞😒😒😭
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوٸ روٹھ جاۓ تو منانے کو دل نہیں کرتا کوٸ جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتا ہوں میں خود سے بیزار ہوں لوگوں کے نخرے کہا رکھوں۔!💔💯
یہ سچ ہے💯
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں
جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوٸ کسر نہیں چھوڑتے!💯💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟
بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔😣
کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔
تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجائے🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہمارا اچھا ہونا___
کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا
چیخنا چلانا ، دعائیں کرنا
مصروفیت ترک کرنا
کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں______
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

پریشان نا ہو !
جسے تمہاری لازوال اور سچی محبت کی قدر نہیں وہ کبھی کسی کا نہیں ہو سکتا ___ ♥😊
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

کیوں نہیں سمجھتے خدا نے وقت مقرر کر رکھا ہے ہر چیز کا...
ﷲﷻ تمہیں جس چیز کی حقیقت دکھا کر اسے دور کر رہا اس پہ تمہارا گلہ کرنا بنتا ہی نہیں...
ایسے بھی تو ہو سکتا ہے جو تم نے مانگا ہے وہی تمہارا مقدر ہو...🌸
اس کی نگاہ میں تو تم اب بھی اس کے لاڈلے ہو وہ تو صرف تمہاری واپسی کا انتظار کرتا ہے...✨
ﷲﷻ کے فیصلوں میں جو سکون ہے وہ اور کہاں ہے؟؟؟
حالات بدل جاتے ہیں وقت گزر جاتا ہے اس اللہ پہ بھروسہ کر کے تو دیکھو...🌸
اس (ﷲﷻ) سے اچھا گمان رکھو نہ سب اچھا ہو جائے گا...
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر،، رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے🙃💔
اس بات کے سب سے بڑے ذمہ دار ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں جو یہ نہیں کہتے بیٹا اپنی خوشیوں کو اہمیت دینا سیکھو کبھی اپنے دل کی بھی مان کے دیکھو جو ہمیشہ یہی کہتے رشتے نبھانے کے لیے جھکنا پڑتا ہے برداشت کرنا پڑتا ہے لیکن وہ یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمیشہ برداشت اور قربانیاں ہمارے حصے میں کیوں__؟💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے___
ایک کے بعد ایک نیا چہرہ نظر میں آتا ہے اور زندگی میں شامل ہو جاتا ہے. کس قدر مضبوط ہوتا ہے انسان___!!! کھوجانے والوں پہ دوآنسو بہا کے نئے مل جانے والوں سے ویسے ہی جذبات وابستہ کر لیتا ہے___ کتنی جلدی خود کو حالات کے رنگ میں ڈھال لیتا ہے اور جن کی زندگیاں واقع ہی رک جاتی ہیں انہیں دنیا قدموں کی دھول بنا دیتی ہے یہاں چاہ کے بھی کوئی عمر بھر کے روگ نہیں جھیل سکتا ••!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

گرگ زادہ گرگ شود
گرچہ با آدمی بزرگ شود😎
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کس کی کہاں شادی ہوگی کون کس کے نکاح میں ہوگا۔ محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہے۔ ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے ساتھ ہی ہو نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہوجایا کرتے ہیں۔ جسکو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہے...
ZaRRaaR💔🥀

Ksi ny Leni hy tu contect key.l5
M  : Ksi ny Leni hy tu contect key.l5 - 
Kis kis ko pasand hy???
M  : Kis kis ko pasand hy??? - 
How cute naaa😘😍😍
M  : How cute naaa😘😍😍 - 
M+ZaRRaaR
 

لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ کا ہی مسلہ ہو، بلکہ کبھی نہ کبھی، کہيں نہ کہيں، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جن کو جینا عزیز ہے مولا.. 😍
ان کو عمریں ہماری لگ جاٸیں.. 🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مسلمان عورتو !
تم کسی ملکہ سے کم نہیں ہو باپ کے سایہ میں لاڈوں سے پلی ہو.
بھائی تمہارا محافظ ہے
شوہر تمہارا زندگی بھر کا ساتھی ہے.
تم کیا سمجھتی ہو گھر میں بیٹھ کر ہانڈی روٹی کر کے تم ملازمہ ہو؟
نہیں نہیں یہ بھول ہے تمہاری یہ ہانڈی روٹی کا سامان جو تمہارا شوہر لے کر آتا ہے یہ گرمیوں کی دھوپ اور گرم لوُ وجود پگھلنے والے سورج سے لڑ کر لاتا ہے.
تمہیں تو مغربی عورتوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے.
لیکن تم کو آزادی نسواں کے سنہرے خواب دکھا کر تمہارے وقار کو ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے .
اس سازش کو نہیں سمجھو گی تو تم بھی متاعِ کوچہ و بازار بن جاؤ گی.

M+ZaRRaaR
 

یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے
یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے
جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...
وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے کوئی شوہر نہیں ہے جو کہے بیگم تم گھر رہو میں ہر چیز تمہیں گھر لا کے دونگا.
وہاں کوئی بیٹا نہیں ہے جو کہے ماں تم گھر سے نہ نکلو مجھے حکم دو.
وہاں کوئی بیٹی نہیں ہے جو کہے ماں تم تھک گئی ہو آرام کرو میں کام کر دونگی
وہاں عورت گھر کے کام خود کرتی ہے...
اور روزی کمانے کے لئے دفتروں میں دھکے بھی خود کھاتی ہے.
کل تک آزادی کے نعرے لگانے والی آج سکون کی ایک سانس کو ترس رہی ہے.
کوئی مرد انہیں نہیں اپناتا
نہ ان کی ذمہ داری اٹھاتا ہے.
وہ صرف استعمال کی جاتی ہیں بس...
Next...

M+ZaRRaaR
 

ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں اور سہارے تلاش کرتے ہیں کبھی وقت گزاری کے نام پر کبھی دوستی کے نام پر تو کبھی پیار محبت کے نام پر اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیـــــں کرتا بلکہ سہارا بنتا ہے خود کو اندر سے مضبوط کریں اور اندر تبھی مضبوط ہوتا ہے جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے جتنا تعلق مضبوط ہوگااتنا ہی انسان مضبوط ہوگا
ZaRRaaR💔🥀