Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

ضبط کا عھد بھی ھے شوق کا پیمان بھی ھے
عھد و پیمان سے گزر جانے کو جی چاھتا ھے
درد اتنا کہ ہر اک رگ میں ھے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مرد برا نہیں ہوتا ✨
کچھ مرد محافظ بھی ہوتے ہیں ❤
یقین نہیں ہوتا تو اپنے بھائی اور بابا کو ہی دیکھ لیں 🥰♥️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں نے سمجھا تھا کہ تم جب نا ہوگے تو شاید یہ وقت رُک جاۓ گا میں مرجاٶ گا لیکن ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا تم بھی نہیں ہو وقت بھی چل رہا ہے میں بھی زندہ ہوں اک کسک ہے جو رہ گئی ہے اک خاموشی ہے جو چھا گئی ہے لیکن شاید اک بوجھ ہے جو ہٹ گیا ہے میں بے چین ہوں مگر پُر سکون بھی یا شاید میں نہیں جانتا اس کو کیا کہتے ہیں لیکن یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی پہلے میں ڈرتا تھا کہ تمہیں کھو نہ دوں اب میں ڈرتا ہوں میری یہ خاموشی تمہیں نقصان نہ پہنچا دے تم خوش رہو، جہاں ہو جس کے ساتھ ہو مگر میں ایسا چاہتا بھی نہیں ہوں 🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

هغې زما اوښکې په خپله لوپټه وچې کړي
اففف څه منظر وو سمندر ته يې بندونه تړل
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

رانــه ثبـوت غواړي د هرې قيصې تــوبه تـــوبه څـــومره شکمن دې جـانان
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

آنچل کے تقدس کو بحال بھی رکھتا ھے
ہر مرد تو وحشی درندہ نہیں ہوتا🍃🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے
سب مل جاتا ہے 😥😥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بدلتے لہجوں کے ساٸے میں بدلتی نہیں محبتیں.!
*ھاتھوں میں ھاتھ ھوں تو لکیریں مل ھی جاتے ھے.!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

Aj mri tbyat tek ni.i5gala dukh raha boht

M+ZaRRaaR
 

وہم سا لاحق ہے”
وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا ۔۔💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ...ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ...ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ...ﮐﯿﻮﮞ...؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎنتا....ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ...ﺁﻧﮑﮫ ﮐُﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ..۔.ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ....!!!
ﭘﺮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ....ﺟﻮ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺟُﮍﯼ ﮨﻮ...ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ...ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻢ جیسے ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯼ...!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سب کہتے ہیں...تم اداسیاں لکهتے ہو....شاید تم خود بهی ایسے ہی ہو زرد سے اداس سے...مگر...میں ہنس کر ٹال دیتا تها.کیونکہ جیسے یہ ضروری نہیں محبت پر لکهنے والے کو محبت ہوئی ہو....ایسے ہی یہ تهوڑی نہ ہوتا ہے اداسیاں اور درد لکهنے والا بهی اس کیفیت سے گزرا ہو.✨🥀
یہ تجربہ بهی ہو سکتا ہے اور تجزیہ بهی..میں جب اداسیاں لکهتا ہوں. اس وقت میں اداس نہیں ہوتا
ہاں!مگر..جب اس کی وجہ پوچهی جاتی ہے تو تب سچ میں اداس ہو جاتا ہوں.مجهے اداسیاں اچهی لگتی ہیں..میں اداس نہیں ہوں
میں اداس نہیں ہوں..کر دیا جاتا ہوں.
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

خفا ہونا....!!
منا لینا....!!
یہ صدیوں سے روایت ہے....
محبت کی علامت ہے....!!
گلے شکوے کرو مجھ سے....
تمہیں اس کی اجازت ہے....!!
مگر یہ یاد رکھنا تم....
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے....!!
ہوائیں رخ بدلتی ہیں....
خزائیں لوٹ آتی ہیں....!!
خطائیں ہوہی جاتی ہیں....
خطا ہونا بھی ممکن ہے....!!
خفا ہونا بھی ممکن ہے....
مگر یوں ہاتھ سے دامن....
کبھی چھوڑا
نہیں کرتے....!!
ہمیشہ یاد رکھنا کہ....
تعلق ٹوٹ جانے سے....
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے....!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اب وہ ہمت نہیں رہی کہ بحث کر سکوں
اب وہ تعلق بھی نہیں رہا کہ ہار مان لوں

M+ZaRRaaR
 

جب کوٸ آپ کو چھوڑ جاتا ھے تو اس اذیت کا اندازہ مرد یا عورت کی ذات سے منسلک نہیں کیا جا سکتا مرد ھو یا عورت تکلیف کا اندازہ کوٸ لگا ھی نہیں سکتا اور شاید کوٸ لگانا چاھتا بھی نہیں پھر چاھے کوٸ معافی مانگے یا گڑگڑاۓ جو ازیت سھہ لی گٸ ان کی کیسی معافی کیسے اذالے💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں نے زندگی کو آسان بنا لیا
ظرف کو وسیع کر لِیا جو ساتھ چلتا رہا اُس کو روکا نہیں جو رُک گیا اُسے ساتھ چلنے کو کہا نہیں شِکوے شِکایتیں کم کر دی۔
جِس نے ہاتھ بڑھایا اُسے تھام لِیا
جِس نے دامن چُھڑایا اُسے خُدا حافظ کہا اُس سے وجہ نہ پُوچھی لوگوں سے اُمیدیں لگانا چھوڑ دی مِلنا جُلنا کم کر دِیا
خُواہِشیں مُختصِر ہو گئیں
“اور اِس طرح زِندگی آسان ہوگئی”
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں, جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں؟
میں بہت مضبوط اعصاب کا مالک نہیں ہوں" کبھی چھوٹی سی بات ناقابلِ فراموش، دکھ دیتی ہے اور کبھی بڑی سے بڑی وجہ بھی خوش نہیں کر پاتی مجھے لہجے پرکھنا اور رویوں کو سمجھنا آتا ہے.
میں لفظوں اور رشتوں کی سیاست سے منکر ہوں" مجھ سے تعلق کو نبھانے میں منافقت نہیں ہوتی میں بند کمروں میں کئے گئے وعدوں پہ یقین نہیں رکھتا نہ مجھ سے دور جانے کے خواہشمند لوگوں کو واسطے دینے والا ہوں" میں مخلص رشتے چاہتا ہوں محبت ہو یا نفرت بیچ کا کوئی راستہ نہیں"
سچ کہا تھا تم نے میں جدید دور کے جدید لوگوں کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔۔۔ میرے ساتھ رہنا آسان تھوڑی ہے"
میں چاہوں تو اپنے سر سے وار کر پھینک دوں وہ سب لوگ
جن کو لگتا ہے کہ میں انکے بغیر جی نہیں سکتا__
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں اب رشتے نہیں بناتا نہ کوئی میرا ہے نہ ہی مجھے کسی سے محبت ہے اگر کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو میں مسکرا کر جواب دیتا ہوں اگر کوئی مجھ سے بات نہیں کرتا تو میں سارا دن بغیر بولے رہ سکتا ہوں.....
سچ پوچھو تو یہ رشتے ناطے سب فضول لگتے ہیں مجھے...!!!!😏
ایک حادثے کے بعد۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اس کے ساتھ گئیں دل کی دھڑکنیں صاحب ...!!
پھر اس کے بعد ،،،... محبت سا حادثہ نہ ہوا..!!
ZaRRaaR💔🥀